• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا

کراچی اور لاہور ایڈیشن آٹھ آٹھ جب کہ راولپنڈی، کوئٹہ، ملتان اور لندن چھ چھ صفحات پر شائع ہوئے ہیں، کسی ایڈیشن میں میگزین کا کوئی صفحہ شامل نہیں، معمول کا کوئی رنگین ایڈیشن بھی نہیں، ہاں رنگین اشتہارات ضرور ہیں،

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 22, 2023
in پاکستان
0
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
پاکستان کے سب سے بڑے میڈیا گروپ کا روزنامہ جنگ زیادہ سے زیادہ آٹھ صفحات تک سمٹ گیا، آج کراچی اور لاہور ایڈیشن آٹھ آٹھ جب کہ راولپنڈی، کوئٹہ، ملتان اور لندن چھ چھ صفحات پر شائع ہوئے ہیں، کسی ایڈیشن میں میگزین کا کوئی صفحہ شامل نہیں، معمول کا کوئی رنگین ایڈیشن بھی نہیں، ہاں رنگین اشتہارات ضرور ہیں، سب کی قیمت تیس روپے ہے، کراچی کا مڈویک ایڈیشن پہلے ہی بند کیا جا چکا ہے، تمام اشاعتوں میں شامل سنڈے میگزین بھی سولہ صفحات پر مشتمل ہے جو کبھی بتیس صفحات کا ہوتا تھا، جنگ گروپ کے تحت کراچی سے شائع ہونے والے شام کے دو اخبارات ڈیلی نیوز اور روزنامہ عوام پہلے ہی بند کئے جا چکے ہیں، اس زوال کی ایک عمومی وجہ تو اخباروں کی گرتی ہوئی اشاعت ہے جس کی وجہ مطالعہ کا فقدان اور قیمت کا زیادہ ہونا ہے آن لائن خبروں تک رسائی بھی ایک سبب ہے لیکن ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی بھی ایک اہم وجہ ہے، جس کے سبب کاغذ کی قیمتوں میں کئی گنا اضافہ ہو چکا ہے، دیگر درآمدی پرنٹنگ میٹریل بھی بہت مہنگے ہو گئے ہیں، مالی بحران کے سبب اب یوں لگتا ہے کہ پاکستان میں پرنٹ میڈیا آخری سانسوں پر ہے

پچھلی پوسٹ

چین، پاکستانی سائنسدانوں کا ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں جوش و خروش

اگلی پوسٹ

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔بابر اعظم قیادت کریں گے ۔حسن علی ٹیم میں شامل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ:  پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔بابر اعظم قیادت کریں گے ۔حسن علی ٹیم میں شامل

آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ: پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ۔بابر اعظم قیادت کریں گے ۔حسن علی ٹیم میں شامل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper