• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق شاہین-10 میں کامیاب شرکت کے بعد وطن واپسی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 19, 2023
in پاکستان, چین
0
پاک فضائیہ کے دستے کی فضائی مشق شاہین-10 میں کامیاب شرکت کے بعد وطن واپسی
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )پاک فضائیہ کے دستے نے چین میں شاہین 10 فضائی مشق میں کامیاب شرکت کے بعد وطن واپسی پر، پاکستان ایئر فورس کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر لینڈنگ کی۔ پاک فضائیہ کے دستے میں شامل جے-10 سی اور جے ایف-17 تھنڈر لڑاکا طیارے، لڑاکا پائلٹس، ایئر ڈیفنس کنٹرولرز اور تکنیکی گراؤنڈ عملے نے مشق میں بھرپور حصہ لیا۔مشق کے ذریعے دونوں اسٹریٹجک اتحادیوں کے مابین حقیقت پر مبنی عصر حاضر کی فضائی جنگ کے منظرناموں کی روشنی میں باہمی کاروائیوں کی توثیق ممکن ہوئی۔ شاہین-10، شاہین فضائی مشقوں کی سیریز میں 10ویں مشق ہے اور اس فضائی مشق کی میزبانی دونوں ممالک ہر سال متبادل بنیادوں پر کرتے ہیں۔ پاک فضائیہ اور پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کے مابین فضائی مشقوں کا یہ سلسلہ انکی پائیدار شراکت داری سے منسوب ہے۔ باہمی تعاون پر مبنی ان مشقوں نے نہ صرف اعلیٰ بصیرت اور تربیتی اسباق کے تبادلے میں مدد دی، بلکہ دونوں فضائی افواج کے جنگی عملے کے مابین مشترکہ کاروائیوں کے فروغ میں بھی مفید کردار ادا کیا۔ پاک فضائیہ کے عملے کی فنی مہارت اور جے-10 سی و جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی زبردست فضائی جنگی صلاحیتوں نے پاک فضائیہ کو اس چیلنجز سے بھرپور مشق کے دوران نمایاں کارکردگی دکھانے میں اہم کردار ادا کیا۔شاہین فضائی مشقوں میں پاک فضائیہ کے ایئر و گراؤنڈ عملے کی کامیاب شرکت، پاک فضائیہ کی جانب سے مشترکہ چیلنجز کا سامنا کرنے اور فضائی جنگ کے حوالے سے رونما ہونے والی حالیہ تبدیلیوں کے تناظر میں اپنے اہلکاروں کی آپریشنل تربیت کے بھرپور عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2023/09/WhatsApp-Video-2023-09-19-at-7.22.17-PM.mp4

 

پچھلی پوسٹ

نوازشریف کیخلاف سازش کرنیوالا ہر کردار ذلت و رسوائی سمیٹ کر گھر گیا، مریم نواز

اگلی پوسٹ

کراچی کے فضائی ماحول کی” سیپا” نے نگرانی شروع کردی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
کراچی کے فضائی ماحول کی” سیپا” نے نگرانی شروع کردی

کراچی کے فضائی ماحول کی" سیپا" نے نگرانی شروع کردی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper