• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران حکومت ملکی خود مختاری کے تحفظ میں ناکام رہی ہے،رضا ربانی

چترال میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی سنگین ہیں،مسلح افواج کو چترال میں کارروائی کیلئے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے مغربی ممالک پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے رہتے ہیں،ہم ایک خود مختار ملک کے قابلِ فخر لوگ ہیں،رہنما پیپلز پارٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 18, 2023
in پاکستان
0
نگران حکومت ملکی خود مختاری کے تحفظ میں ناکام رہی ہے،رضا ربانی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پیپلز پارٹی سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سینیٹ اجلاس طلب کر کے ملکی خود مختاری پر حملوں اور دیگر مسائل پر بحث کی جائے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ نگران حکومت ملکی خود مختاری کے تحفظ میں ناکام رہی ہے،مغربی ممالک پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرتے رہتے ہیں۔مغربی ممالک کی مداخلت صرف الیکشن انعقاد تک محدود نہیں،سفارتکاروں نے سیاسی جماعتوں کے دفاتر کے دوروں کا بیان دیا ہے۔ہم ایک خود مختار ملک کے قابلِ فخر لوگ ہیں۔ رضا ربانی نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ کا اجلاس فوری طور پر طلب کیا جائے،سینیٹ میں ملکی خود مختاری پر حملوں اور دیگر مسائل پر بحث کی جائے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنما پیپلز پارٹی رضا ربانی نے سینیٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ موجودہ ملکی حالات سینیٹ اجلاس طلبی کا مطالبہ کرتے ہیں۔معاشی صورتحال،ذخیرہ اندوزی،دہشت گردی اور مہنگائی کو سینیٹ میں زیرِ بحث لایا جائے۔ انکا کہنا تھا کہ چترال میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات انتہائی سنگین ہیں،مسلح افواج کو چترال میں کارروائی کیلئے حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے۔ رضا ربانی نے کہا کہ نگران دورِ حکومت میں سینیٹ کو پارلیمانی نگران کو کردار ادا کرنا ہوتا ہے۔ نگران حکومت سینیٹ کو ایس آئی ایف سی کے فیصلوں پر اعتماد میں لے،جبکہ سینیٹ کو آئی ایم ایف کو ارسال کردہ سفارشات پر بھی اعتماد میں لیا جائے۔ جبکہ ملکی سیاسی و معاشی حالات میں سینٹ اجلاس بلانے پر ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں اختلاف کی خبریں گردش کر رہی ہیں،ن لیگ موجود حالات میں سینیٹ اجلاس بلانے کی ریکوزیشن کی مخالف ہے۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، منیر اکرم

اگلی پوسٹ

نواز شریف کو باہر بھجوانے کا معاملہ، شہباز شریف کے خلاف درخواست دائر

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نواز شریف کو باہر بھجوانے کا معاملہ، شہباز شریف کے خلاف درخواست دائر

نواز شریف کو باہر بھجوانے کا معاملہ، شہباز شریف کے خلاف درخواست دائر

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper