• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ڈیفنس پولیس کی CCTV فٹیج کی مدد سے کاروائی، دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 13 سالہ لڑکی وجیہہ بازیاب، واقعی میں ملوث ملزم گرفتار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 16, 2023
in پاکستان
0
ڈیفنس پولیس کی CCTV فٹیج کی مدد سے کاروائی، دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 13 سالہ لڑکی وجیہہ بازیاب، واقعی میں ملوث ملزم گرفتار
0
SHARES
25
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی( کرائم رپورٹر ) ڈیفنس پولیس کی CCTV فٹیج کی مدد سے کاروائی، دو روز قبل لاپتہ ہونے والی 13 سالہ لڑکی وجیہہ بازیاب، واقعی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا گیا تفصیلات کےمطابق وجیہہ ڈیفنس فیز 2 میں واقع ایک گھر میں گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرتی تھی جو دو روز قبل گھر سے کام پر جانے کے لیے نکلی لیکن کام پر نہ پہنچی ۔لڑکی کی والدہ نے 15 پر پولیس کو مذکورہ لڑکی کی گمشدگی کی اطلاع دی بعد ازاں پولیس نے مذکورہ واقع کا مقدمہ درج کر کے گمشدہ لڑکی کی تلاش شروع کر دی
پولیس نے CCTV فٹیج اور ٹیکنیکل ذرائع کا استعمال کرتے ہوئے لڑکی وجیہہ کو بازیاب کر لیا جبکہ واقعے میں ملوث ملزم شایان ولد اعجاز کو گرفتار کر لیا گیا ۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج جبکہ لڑکی وجیہہ کو اس کے والدین کے حوالے کر کے کیس کی مزید تفتیش کی جا رہی ہے

پچھلی پوسٹ

گیس کی قیمتوں میں 50 فیصد تک کے بھاری اضافے کی تیاری، سمری نگراں کابینہ کو پیش

اگلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں اعزاز حاصل کرنا افغان باکسرز کا خواب بن گیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں اعزاز حاصل کرنا افغان باکسرز کا خواب بن گیا

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں میں اعزاز حاصل کرنا افغان باکسرز کا خواب بن گیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper