• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ریٹائرڈ ملازمین قومی اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، حکومت قومی اداروں کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کرے، فیصل بھٹی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
جون 24, 2022
in پاکستان
0
ریٹائرڈ ملازمین قومی اداروں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں،  حکومت قومی اداروں کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات کرے، فیصل بھٹی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ قیوم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل بھٹی نے قومی اداروں کی موجودہ صورتحال پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ حکومت، قومی اداروں کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے انہی اداروں کے مخصوص ریٹائرڈ افسران پر مبنی کمیٹیاں تشکیل دے اور انکی سفارشات پر سنجیدگی سے عمل درآمد کروائے۔ قومی ائیر لائن پی آئی اے سمیت متعدد قومی ادارے اس وقت بدحالی، بد کرداری، کرپشن اور کام چوری کا شکار ہیں جسکی وجہ سے حکومتی خزانے پر ان اداروں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے۔ فیصل بھٹی نے کہا کہ ان اداروں کی معاشی اور مالی بحالی کے لیے ریٹائرڈ افسران کو مانیٹرنگ ٹیم میں شامل کر کے انکے تجربے سے اداروں کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ پی آئی اے سمیت کچھ اداروں کے ریٹائرڈ افسران کی پنشن نہ ہونے کے برابر ہے انکی پنشن میں بھی دس فیصد فوری اضافہ کیا جائے۔
مسلم لیگ قیوم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات فیصل بھٹی نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی اور مالی حالت پر فوری آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے اور سب کی سفارشات پر غور کیا جائے تاکہ ملک مضبوط اور مستحکم ہو سکے۔ انہوں نے قومی سیاسی پارٹیوں کے سربراہان سے اپیل کی ہے کہ ملک کا دیوالیہ نکلنے سے متعلق بیانات سے پرہیز کیا جائے۔ یہ ملک پلیٹ پر رکھ کر حاصل نہیں کیا گیا تھا اور نہ ہی کسی نے خیرات میں دیا تھا۔ ہمیں اپنے دوست اور دشمن کو پہچاننے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ پاک فوج سمیت اس ملک کا ہر شہری وطن کی حفاظت اور ترقی میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

پچھلی پوسٹ

وزیراعظم شہباز شریف نے آج مری کا دورہ، اسپتال , اسکول , سیاحت,فلاح عامہ کے حوالے سے ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

اگلی پوسٹ

بھارت میں 4 ارب ڈالرز سے زائد کا بینک فراڈ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت میں 4 ارب ڈالرز سے زائد کا  بینک فراڈ

بھارت میں 4 ارب ڈالرز سے زائد کا بینک فراڈ

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper