• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا، خالد مقبول صدیقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حافظ نعیم الرحمان کے بیان پر سخت رد عمل دے دیا۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ماضی میں جماعت اسلامی کا مینڈیٹ جھوٹے وعدوں پر مبنی تھا جو اسلام کو بیچ کر حاصل کیا گیا تھا۔ کراچی میں خالد مقبول صدیقی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مختلف سیاسی جماعتیں ہم سے رابطہ کر رہی ہیں، حافظ نعیم سے بھی کہتا ہوں کہ حوصلہ رکھیں، ہمیں ان سے ہمدری ہے۔
رہنما ایم کیو ایم نے کہا کہ اسمبلی مدت پوری کرچکی اور ملک انتخابی دور میں داخل ہوچکا ہے، امید ہے انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے جو سب کو قبول ہوں۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مردم شماری مکمل ہوئی اور آئین کے مطابق حلقہ بندیاں ہونا ضروری ہیں، سندھ کے شہری علاقوں کی نمائندگی بھی ان کے اپنے لوگ نہیں کر رہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جعلی و جاگیر دارانہ جمہوریت کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہماری کوشش ہے کہ وہ لوگ ایوان میں جائیں جن کیلئے قانون سازی کی جاتی ہے۔خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ ایوان میں کسان و مزدور کیلئے قانون سازی جاگیردار کرتا ہے، اب نوجوان اس ملک کی نمائندگی کیلئے موجود ہیں۔

پچھلی پوسٹ

سپریم کورٹ کا چینی کی قیمت مقرر کیے جانے سے متعلق کیس میں لاہور ہائی کورٹ کو کیس کا 30 روز میں فیصلہ کرنےکی ہدایت کردی

اگلی پوسٹ

نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

نیب ترامیم کالعدم: سابق صدر اور 6 سابق وزرائے اعظم کے کیسز دوبارہ نیب کے پاس جائیں گے

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper