• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جسٹس فائز عیسی کے حلف سے قبل ہی رجسٹرا سپریم کورٹ کو ہٹا دیا گیا

سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات واپس ، عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج تفویض

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
جسٹس فائز عیسی کے حلف سے قبل ہی رجسٹرا سپریم کورٹ کو ہٹا دیا گیا
0
SHARES
19
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نامزدچیف جسٹس قاضی فائزعیسٰی کے حلف سے قبل سپریم کورٹ کے اہم ترین عہدیدار کوان کے عہدے سے ہٹادیاگیا۔سپریم کورٹ میں رجسٹرار کی تعیناتی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیاہے اور 6 ستمبر کو تعینات کیے گئے رجسٹرار عبدالرزاق کو ہٹادیا گیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کی خدمات لاہور ہائی کورٹ کو واپس کردی گئیں اور ایڈیشنل رجسٹرار عامر رانا کو رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج دے دیا گیا۔ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالرزاق کو چند روز قبل ہی رجسٹرار سپریم کورٹ کا اضافی چارج دیا گیا تھا۔ اس سے قبل عبدالرزاق ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے۔چیف جسٹس پاکستان کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

پچھلی پوسٹ

جسٹس فائز عیسیٰ و دیگر 4 ججز کیخلاف جوڈیشل کونسل میں شکایت دائر

اگلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

ہانگ ژو ایشیائی کھیل میزبانی میں نئی تاریخ رقم کریں گے، ایرانی عہدیدار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper