• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت

معیاری ہوائی سفر کی فراہمی کے لیے پی آئی اے کی جلداز جلد نجکاری ضروری ہے، انورا الحق کاکڑ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 15, 2023
in پاکستان
0
وزیراعظم کی پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متعلقہ حکام کو قومی ائیرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت کردی۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرصدارت پی آئی اے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں نگران وزیراعظم کو پی آئی اے کی نج کاری اور دیگر معاملات سے متعلق بریفنگ دی گئی۔نگران وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو پی آئی اے کی نجکاری کا عمل تیز کرنےکی ہدایت کی۔ان کا کہنا تھا کہ معیاری ہوائی سفر کی فراہمی کے لیے پی آئی اے کی جلداز جلد نجکاری ضروری ہے۔اجلاس میں وزیراعظم نے فواد حسن فواد کو اپنی ٹیم میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔انہوں نے فواد حسن فواد کو پی آئی اے کی نجکاری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

لاہور،مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی رہنماوں کا اہم اجلاس

اگلی پوسٹ

ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق

ایم کیو ایم پاکستان اور جے یو آئی کا سندھ میں مل کر چلنے پر اتفاق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper