• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانتیں مسترد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانتیں مسترد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) آفیشل سیکریٹ ایکٹ خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔اس سے قبل سماعت میں وکیل شیرافضل مروت نے درخواست ضمانت پر دلائل مکمل کیے تھے۔اسپیشل پروسیکیوٹر شاہ خاور نے کمرہ عدالت میں پی ٹی آئی وکلاء کی بڑی تعداد پر اعتراض اٹھادیا۔ ،اسپیشل پروسیکیوٹر شاہ خاور نے کہا کہ سائفرکیس کی اِن کیمرہ سماعت ہے، پی ٹی آئی وکلاء ویڈیوز بناتےہیں،غیرمتعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے نکلایا جائے یا حلف لیاجائے۔جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے غیر متعلقہ افراد کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیا۔ بعدازاں سائفرکیس کی اِن کیمرہ سماعت شروع کی گئی اور صحافیوں کو کمرہ عدالت سے باہر نکال دیاگیا۔ عدالت نے درخواست ضمانت پر بقیہ سماعت ان کیمرہ ڈکلیئر کردی۔جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کہا کہ باقی سماعت ان کیمرہ ہو گی۔وکیل شیر افضل مروت نے دلائل دیتے ہوئے کہا تھا کہ سیکرٹ ایکٹ 1923 میں نہیں بتایاگیاکہ سائفر کو کس طرح ڈی کلاسیفائی کرنا،کلاسیفائید انفارمیشن اخر ہے کیا؟ عدالت پہلے اس کا تعین کریں۔ڈونلوڈ لو نے کہا پی ٹی آئی کی حکومت گرائیں ورنہ نتائج کے لیے تیار رہیں،پاکستان کی سائفر لینگویج کسی دوسرے ملک کے ساتھ نہیں ملتی،سیکرٹ ایکٹ 1923 در اصل صحافیوں کے خلاف استعمال کرنے کے لیے تھا،سائفر آیا، سیاسی مقاصد تھے، پی ٹی آئی حکومت ایک ہفتے میں ختم ہوگئی۔ سپریم کورٹ نے 2022 میں سائفر کے حوالے سے پورے ملک کو بتایا،سائفر کوئی دستخط شدہ دستاویز نہیں تھا، کمپیوٹر سے نکالاگیا دستاویز تھا۔سائفر کے ہزاروں فوٹو کاپیاں کریں تو سائفر ہی کہلائے گا۔ –

Previous Post

کوئٹہ، مستونگ میں حافظ حمد اللہ کے قافلے کے قریب دھماکہ ، 11 افراد زخمی

Next Post

مستونگ بلاسٹ کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مستونگ بلاسٹ کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

مستونگ بلاسٹ کے تناظر میں سندھ پولیس کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper