• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاﺅن ، محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے

ایف بی آر کی جانب سے 21 گریڈ کے 6 افسران، 20 کے 36 افسران اور گریڈ19کے افسران کے تبادلے کردیئے گئے، نوٹیفیکیشن جاری اسمگلنگ روٹ والے شہر پشاور اور کوئٹہ کے بھی افسران تبدیل کئے گئے، چیف کلکٹر خیبرپختونخوا کے پشاور اور کلکٹر کسٹمز کوئٹہ کا بھی تبادلہ کر دیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاﺅن ، محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے کریک ڈاون کے آغاز کے بعد محکمہ کسٹمز میں بڑے پیمانے پر تبادلے کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق فیدرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے محکمہ کسٹمز میں بڑےپیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی گئی، جس میں 21 گریڈ کے 6 افسران، 20 گریڈ کے 36 افسران اور گریڈ19کے افسران کے تبادلے کردیئے گئے۔ایف بی آرنے کسٹمز افسران کے تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں ، ایف بی آر نے تمام BS-19 (OPS) افسران کو ہٹا کر BS-20 افسران کو آپریشنل کلکٹریٹس کے کلکٹر تعینات کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ محمد صادق (PCS/BS-21) کو ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف IPR (انفورسمنٹ)، اسلام آباد سے چیف کلکٹر آف کسٹمز ایکسپورٹ، کسٹم ہاوس، کراچی کے عہدے پر تبدیل کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق سیما رضا بخاری (PCS/BS-21) کو ڈی جی ، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آوٹ پٹ کوفیشینٹ آرگنائزیشن، کراچی سے چیف کلکٹر آف کسٹمز (نارتھ)، کسٹم ہاوس، اسلام آباد میں تبدیل کر دیا گیا۔محمد عمران خان مہمند (PCS/BS-21) کو چیف کلکٹر آف کسٹمز (نارتھ) کسٹم ہاوس اسلام آباد سے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن (کسٹمز) اسلام آباد کے دفتر میں تبدیل کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ محمد سلیم (PCS/BS-21) کا تبادلہ چیف کلکٹر آف کسٹمز خیبر پختونخوا، کسٹم ہاوس، پشاور سے ڈی جی ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیوایشن، کراچی میں کیا گیا۔اس کے علاوہ صائمہ شہزاد (PCS/BS-21) کو ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن- ایف بی آر ، لاہور سے ڈائریکٹر جنرل، کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان (CAP)، کراچی (لاہور میں تعینات) کے عہدے پر تبدیل کر دیا گیا۔عرفان الرحمن خان (PCS/BS-21) کو کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ، کوئٹہ سے ڈائریکٹر جنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آوٹ پٹ کو فیشینٹ آرگنائزیشن، کراچی (اسلام آباد میں تعینات) کے دفتر میں تبدیل کر دیا گیا۔اسمگلنگ روٹ والے شہر پشاور اور کوئٹہ کے بھی افسران تبدیل کئے گئے، چیف کلکٹر کے پی کے پشاور اور کلکٹر کسٹمز کوئٹہ کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

ایس ای سی پی میں کمپنی رجسٹریشن میں 20 فیصد اضافہ

اگلی پوسٹ

شہباز شریف کی مستونگ بم دھماکے کی مذمت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہباز شریف کی مستونگ بم دھماکے کی مذمت

شہباز شریف کی مستونگ بم دھماکے کی مذمت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper