• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

پارٹی کی اجازت کے بغیر آپ کسی اور جماعت کے سربراہ کا دفاع کر رہے ہیں،نوٹس

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 14, 2023
in پاکستان
0
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی نے سینئر رہنما اور ایڈووکیٹ لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی جانب سے یہ شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، لطیف کھوسہ سے سات روز کے اندر جواب طلب کیا گیا ہے۔شوکازنوٹس میں کہا گیا کہ سی ای سی کے رکن ہونے کے باوجود پارٹی کی اجازت کے بغیر آپ کسی اور جماعت کے سربراہ کا دفاع کر رہے ہیں۔ وکلاء کی فنکشن میں سائفر معاملے پر آپ نے ریاستی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا لہٰذا بتائیں کہ آپ کے خلاف کیوں نہ تادیبی کارروائی کی جائے۔نوٹس میں کہا گیا کہ آپ سات روز میں شوکاز نوٹس کا جواب دیں جواب نہ دینے کی صورت میں آپ کی پارٹی رکنیت ختم کر دی جائے گی۔

Previous Post

مستونگ میں دھماکہ ، جے یوآئی مرکزی رہنما حافظ حمد اللہ زخمی

Next Post

پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار ملزمان گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار ملزمان گرفتار

پنجاب میں بجلی چوروں کیخلاف 23 ہزار مقدمات درج، 14 ہزار ملزمان گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper