• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ضروری نہیں انسان جو چاہیے وہ خواہش پوری ہو جائے ،چیف جسٹس

کیا باقی وکلا کو اطلاع نہیں ہوئی تھی، ہم آپ کو گڈ تو سی یو کہتے ہیں، عمر عطاءبندیال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
ضروری نہیں انسان جو چاہیے وہ خواہش پوری ہو جائے ،چیف جسٹس
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سپریم کورٹ میں گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے دلچسپ ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ کیا باقی وکلا کو اطلاع نہیں ہوئی تھی، ہم آپ کو گڈ تو سی یو کہتے ہیں۔ضروری نہیں کہ انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو، امید ہے اگلا بینچ اس کیس کو انجوائے کرے گا۔انھوں نے یہ ریمارکس بدھ کے روزدیئے ۔گن اینڈ کنٹری کلب کیس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے کی تاہم فریقین کے وکیل کی استدعا پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہو گئی۔جسٹس عمر عطا بندیال نے مزید کہا کہ یہ کیس بہت دلچسپ تھا، اب یہ کیس نیا بینچ سنے گا، ضروری نہیں کہ انسان جو چاہے اس کی وہ خواہش پوری ہو، امید ہے اگلا بینچ اس کیس کو انجوائے کرے گا۔یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے نومبر 2022 میں گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کے فوری آڈٹ کا حکم دیا تھا جبکہ گزشتہ دور حکومت میں پبلک اکاونٹس کمیٹی نے وزارت ہاو¿سنگ اینڈ ورکس اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے آڈٹ پیراز کا جائزہ لیکر گن اینڈ کنٹری کلب اسلام آباد کا ریکارڈ قبضے میں لینے کی ہدایت کی تھی۔

پچھلی پوسٹ

جو لوگ سانحہ بلدیہ فیکٹری میں ملوث نہیں انہیں سزا دی گئی، مصطفی کمال

اگلی پوسٹ

آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات

آرمی چیف کا دورہ ترکیہ، طیب اردوان، وزرائے خارجہ و دفاع سے ملاقات

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper