• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

کراچی،موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان, چین
0
کراچی،موبائل فون خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی نیٹ ورک پکڑا گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی)شہر قائد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے اینٹی کرپشن سرکل کی ٹیم نے کلفٹن میں کارروائی کرتے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت کی آڑ میں حوالہ ہنڈی میں ملوث کمپنی ٹیک زون سے 32 لاکھ روپے برآمد کرلئے۔زمزمہ موبائل مارکیٹ میں کارروائی کے دوران غیرقانونی طور پر درآمد کئے گئے 24 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز کی سپلائی رسیدیں بھی برآمد کی گئیں۔ دیگر برآمد اشیاءمیں تین مختلف اقسام کے 14 نئے اور پرانے آئی فونز، دو آئی پیڈز، 2 اسمارٹ گھڑیاں شامل ہیں۔ برآمد موبائل فونز اور دیگر اشیاءکی مالیت 38 لاکھ روپے سے زائد ہے، کمپنی اور مالک کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

پچھلی پوسٹ

معاشی استحکام کیلئے جنرل عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے

اگلی پوسٹ

ملک بھر میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت کی تجویز

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ملک بھر میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت کی تجویز

ملک بھر میں عام انتخابات 6 نومبر کو ہونے چاہئیں، صدر مملکت کی تجویز

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper