• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home Uncategorized

عمر عطاءبندیال نے چیف جسٹس ہاﺅس خالی کر دیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in Uncategorized
0
عمر عطاءبندیال نے چیف جسٹس ہاﺅس خالی کر دیا
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)چیف جسٹس عمرعطاءبندیال نے اپنی ریٹائرمنٹ کی تاریخ سے قبل ہی سرکاری رہائش گاہ خالی کردی ہے اور ساراسامان اٹھالیاہے۔اب سرکاری رہائش میں جلدہی نامزدچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ منتقل ہوجائیں گے۔گھرکی صفائی کاانتظام بھی شروع کردیاگیاہے۔دیواروں پررنگ روغن سمیت دیگرضروری تزئین کاکام بھی کیاجائیگا۔ذرائع نے بتایاہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں اپنی مدت ملازمت پوری کرتے ہوئے ریٹائرہونے والے چیف جسٹس عمرعطائ بندیال نے سرکاری رہائش گاہ خالی کردی ہے اور نئی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں انھوں نے اپنا تمام سامان بھی اٹھالیاہے۔ اب ان کی جگہ نامزدچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ لے لیں گے اور انھیں یہ گھرمل جائیگاذرائع کاکہناہے کہ جسٹس قاضی فائزعیسٰی آئندہ تین روزمیں چیف جسٹس ہاﺅس میں منتقل ہوجائیں گے۔

پچھلی پوسٹ

ہانگ ژو ایشیائی کھیلوں کی مشعل ریلے میں 10 کروڑ آن لائن مشعل بردار شریک

اگلی پوسٹ

پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکہ۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکہ۔

پاکستان میں انتخابی عمل کو قوانین کے مطابق آگے بڑھایا جائے، امریکہ۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper