• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، بلاول بھٹو

انتخابات جلد سے جلد ہونے چاہئیں، مجھے،آپ اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتہ کہ انتخابات کب ہوں گے، چیئرمین پی پی عجیب بات ہے ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے، 9 مئی واقعات میں جو لوگ ملوث نہیں ان کو سیاست کے دائرے میں ہونا چاہیے، میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنا ہو گا، بلاول بھٹو
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر گڑھ (نمائندہ خصوصی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انتخابات سے متعلق پارٹی کی سی ای سی میٹنگ میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے،ملک کو مسائل سے نکالنے کیلئے تمام جماعتوں کو ساتھ بیٹھنا ہو گا۔ عجیب بات ہے کہ ایک جماعت الیکشن کی تاریخ دے رہی ہے۔مظفر گڑھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ انتخابات جلد سے جلد ہونے چاہئیں، مجھے،آپ اور چیف الیکشن کمشنر کو بھی نہیں پتہ کہ انتخابات کب ہوں گے۔عجیب بات ہے کہ ایک جماعت کو پہلے سے پتہ ہے کہ فروری میں الیکشن ہوں گے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی ماضی میں پی ڈی ایم کا حصہ تھی۔پی پی اپنی وزارتوں کی جوابدہ ہے اور پی ڈی ایم اپنی وزارتوں کی جوابدہ ہیں،پیپلز پارٹی کا موقف ہے کہ سب کو ساتھ لیکر چلنا ہو گا،گالم گلوچ کی سیاست کو ختم اور دفن کرنا ہو گا۔حلقہ بندیاں کروا کر 90 دن میں الیکشن کرا دیں۔ انہوں نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 95 دن 110 دن یا پھر 10 سال،بتائیں کب الیکشن کرانے کا ارادہ ہے۔ کوئی ضد یا کوئی اور وجہ ہے تو الیکشن آگے لے جائیں لیکن تاریخ تو دیں۔ بلاول بھٹو نے 9 مئی واقعات پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ان واقعات میں جو لوگ ملوث نہیں تھے ان کو سیاست کے دائرے میں ہونا چاہیے۔ پی ڈی ایم میثاقِ جمہوریت کے حق میں نہیں،ہم تو چاہتے تھے کہ میثاق جمہوریت ٹو بھی بنے۔انہوں نے مہنگائی پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں سے ملتا آ رہا ہوں،عوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں۔عام آدمی کو معاشی طور پر مضبوط کریں گے تب ہی پوری معیشت چل سکتی ہے۔ محنت کش طبقہ اور مزدوروں کو سپورٹ کرنا ہو گا،بڑے لوگوں کو سبسڈی دینے کی بجائے عام عوام کو ریلیف دینا ہو گا۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا،بہت زیادہ مشکلات ہیں لیکن مسائل کا حل بھی ہمارے پاس موجود ہے۔

Previous Post

غیر اعلانیہ سینسر شپ سمیت مختلف براہ راست اور بالواسطہ ہتھکنڈوں سے آزادی صحافت پر لگائی جانے والی پابندیوں کو آئین میں دی گئی اظہار رائے کی آزادی کی ضمانت کے منافی قرار دیدیا

Next Post

ٹرانسفر، پوسٹنگ پرپیپلز پارٹی کا اعتراض سیاسی بیانیہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ٹرانسفر، پوسٹنگ پرپیپلز پارٹی کا اعتراض سیاسی بیانیہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

ٹرانسفر، پوسٹنگ پرپیپلز پارٹی کا اعتراض سیاسی بیانیہ ہے، رانا ثناء اللّٰہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper