• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
کراچی، شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں لیدر فیکٹری کے 70 ملازمین کو لوٹ لیا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق نور لیدر گارمنٹس فیکٹری کورنگی کے ملازمین بس میں جا رہے تھے جن سے 3 موٹر سائیکلوں پر سوار 6 مسلح ملزمان نے 65 موبائل فون لوٹ لیے اور فرار ہو گئے۔واردات شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں المصطفیٰ اسپتال کے قریب ہوئی۔لٹنے والوں میں 8 خواتین ورکرز، 62 مرد اور بس ڈرائیور شامل ہیں۔ملزمان پرس اور نقدی بھی لوٹ کر فرار ہوئے، مددگار 15 پر اطلاع دینے کے لیے بھی کوئی موبائل فون نہیں بچا۔واردات کا نشانہ بننے والے افراد اسی بس میں تھانے پہنچے، تاہم پولیس نے شام کوآنے کا کہہ کر انہیں واپس روانہ کر دیا۔

Previous Post

سائفر کیس ، ایف آئی اے کو چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف چالان جمع کرانے کا حکم

Next Post

چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post

چیف الیکشن کمشنر سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،شفاف انتخابات کے انعقاد پر اتفاق

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper