• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

سانحہ 9 مئی: 16ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
سانحہ 9 مئی: 16ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے نو مئی واقعات کے کیس میں تحریک انصاف کے رہنما میاں اسلم اقبال ،فرخ حبیب ، حماد اظہر ،زبیر نیازی سمیت 16 ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل نے نو مئی کو راحت بیکری کے سامنے پولیس گاڑیاں جلانے اور شر انگیز تقاریر کے کیس کی سماعت کی ۔پولیس نے بتایا کہ ملزمان گرفتاری کے خوف سے دانستہ طور پر چھپ رہے ہیں، ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیاجائے۔ عدالت نے میاں اسلم اقبال ،فرخ حبیب ، حماد اظہر ،زبیر نیازی سمیت 16 کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی ۔ عدالت نے حامد رضا ، زبیر نیازی ، واثق قیوم ، غلام عباس سمیت سولہ ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ۔

پچھلی پوسٹ

محکمہ موسمیات کی 15 ستمبر سے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی

اگلی پوسٹ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ

آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجلی خود پیدا کرنے والی صنعتوں کو دی گئی مراعات واپس لینے کا مطالبہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper