• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاک فوج اور سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم پرعلما و مشائخ میدان میں آگئے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 22, 2022
in پاکستان
0
پاک فوج اور سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم پرعلما و مشائخ میدان میں آگئے۔
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاک فوج اور ملکی سلامتی کے اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کے خلاف جید علما و مشائخ و مکاتب میدان میں آگئے

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے جید علماء و مشائخ و مکاتب کی جانب سے متفقہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس میں حزب اختلاف و اقتدار اور کارکنان سے اپیل کی گئی ہے، کہ وہ پاک فوج اور سلامتی کے اداروں کے خلاف مہم چلانے سے باز رہیں علامہ عبد الحق مجاہد، طاہر اشرفی ،پیر نقیب الرحمان اور عارف واحدی کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا، کہ پاک فوج اور ملکی سلامتی کے ادارے بقاء اور استحکام کی علامت ہیں، ان اداروں کےخلاف کسی مہم کو قبول نہیں کیا جا سکتا، سیاسی قیادت اور کارکنان کو بھی کسی بھی قسم کی مہم سے باز رہنا چاہیے،علما و مشائخ نے مشترکہ اعلامیہ میں مطالبہ کیا کہ وزارت داخلہ واطلاعات مہم چلانے والے افراد کے خلاف فوری ایکشن لیں اور دانستہ و نا دانستہ انتشار پیدا کرنا والےعناصر کو نشان عبرت بنایا جائے،علماء و مشائخ نے اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ اور وفود کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ او آئی سی کا چند ماہ میں دوسرا اجلاس پاکستان کےلیے قابل فخر ہےمسلم امہ کی اس اجلاس سے بہت ساری توقعات ہیں جو ان شاءاللہ پوری ہونگی

پچھلی پوسٹ

یوم پاکستان۔سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان نوٹیفکیشن جاری

اگلی پوسٹ

بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب درگئی ( بیورو رپورٹ)

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب درگئی ( بیورو رپورٹ)

بھارت کو داددیتا ہوں جس نے ہمیشہ آزاد خارجہ پالیسی رکھی، وزیراعظم کا جلسے سے خطاب درگئی ( بیورو رپورٹ)

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper