• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

9 مئی واقعات، ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 13, 2023
in پاکستان
0
9 مئی واقعات، ملزمان کے روزانہ ٹرائل پر عملدر آمد یقینی بنانے کا فیصلہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(نمائندہ خصوصی) نگران حکومت پنجاب نے 9مئی ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل در آمد یقینی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلا ت کے مطابق نگران وزیر اعلی محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوجس میں9مئی اور جڑانوالہ واقعات سے متعلق امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔محسن نقوی نے 3وزراءاور اعلی افسران پر مشتمل ٹیم کو جڑانوالہ کا دورہ کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی، اجلاس میں 9مئی ملزمان کے جیل میں روزانہ ٹرائل کے فیصلے پر عمل درآمد یقینی بنانے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیر اعلی نے 9مئی واقعات پر لاہور کے تمام چالان 3روز میں پیش کرنے کا حکم دیا۔اجلاس کو بتایا گیا کہ جڑانوالہ میں 9گرجا گھروں کی تعمیر و تزئین مکمل ہو چکی ہے، وزیر اعلی نے مزید 13گرجا گھروں کی تعمیر و بحالی 2ہفتے میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ کرلیا

اگلی پوسٹ

حیدر آباد:جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کی سزا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حیدر آباد:جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کی سزا

حیدر آباد:جنسی ہراسگی اور بلیک میلنگ میں ملوث مجرم کو 2 سال قید کی سزا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper