• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسکول کی نازیبا وڈیو کا معاملہ، ہماری پرنسپل عرفان سے کوئی دوستی نہیں تھی، متاثرہ خواتین کا مجسٹریٹ کے روبرو بیان، ملزم کا 4 روزہ ریمانڈ منظور

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in پاکستان
0
اسکول کی نازیبا وڈیو کا معاملہ، ہماری پرنسپل عرفان سے کوئی دوستی نہیں تھی، متاثرہ خواتین  کا مجسٹریٹ کے روبرو بیان، ملزم کا 4 روزہ ریمانڈ منظور
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (رپورٹ :مدثر غفور) گلشن حدید کے اسکول میں جنسی زیادتی کی نازیبا وڈیو کے معاملہ پر ملیر کورٹ کی عدالت نمبر 5 میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے روبرو 164 کے تحت 6 متاثرہ خواتین میں سے دو خواتین نے بیانات قلم بند کروا دیا جبکہ متاثرہ خواتین نے 161 کے تحت بھی پولیس کو بیان ریکارڈ کروا دیے۔ مجسٹریٹ کے روبرو بیان میں متاثرہ خواتین نے بیانی حلفی دیتے ہوئے کہا کہ ہماری آئی جی ایم اسکول کے پرنسپل عرفان غفور میمن سے کوئی دوستی نہیں تھی اور عرفان نے ہمیں جاب کے بہانے بلاکر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ عرفان ہمیں زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد سی سی ٹی وی کیمرے کی طرف اشارہ کرکے وڈیو کا بتاکر بلیک میل کرتا رہا اور یہی ہمارا ملزم ہے۔
عدالت میں سماعت کے دوران تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کے خلاف منشیات برآمدگی کا بھی مقدمہ درج کرلیا ہے، ملزم کی نشاندہی پر اس کے گھر سے منشیات برآمد کی ہے۔ ملزم عرفان سے مذید انوسٹی گیشن کررہے ہیں اور ملزم عرفان کا مذید ریمانڈ کی استدعا کی جس پر عدالت نے ملزم پرنسپل عرفان غفور کا مذید 4 روزہ ریمانڈ دے دیا۔

پچھلی پوسٹ

نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے، شہباز شریف

اگلی پوسٹ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری و فاتحہ خوانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی  وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں  یادگار شہدا پر حاضری و فاتحہ خوانی

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری و فاتحہ خوانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper