• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاقی اردو یونیورسٹی قایم مقام کی نااہل انتظامیہ کی وجہ سےمالی بحران شیدید ہوگیا جس وجہ یونیورسٹی کے اسٹاف کو تنخواہیں نہ مل سکیں

قائمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اپنے حواریوں کے ہمراہ "اسلام آباد یاترا " پہنچ گئےہیں۔یونیورسٹی ٹیچنگ اسٹاف نےصدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اردو یونیورسٹی میں تنخواہیں اجراء اور قائم مقام انتظامیہ کے دور کا آڈٹ کروانے کا مطالبہ کر دیا ہے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 12, 2023
in پاکستان
0
وفاقی اردو یونیورسٹی :  قائم مقام وائس چانسلر، قائم مقام رجسٹرار کے لئے بااثر حلقوں کی آشیرباد،.ایک اور متنازعہ سلیکشن بورڈ کا انعقاد
0
SHARES
23
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
کراچی(نمائندہ خصوصی)
وفاقی اردو یونیورسٹی قایم مقام کی نااہل انتظامیہ کی وجہ سےمالی بحران شیدید ہوگیا جس وجہ یونیورسٹی کے اسٹاف کو تنخواہیں نہ مل سکیں جبکہ قائمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اپنے حواریوں کے ہمراہ "اسلام آباد یاترا ” پہنچ گئےہیں۔یونیورسٹی ٹیچنگ اسٹاف  نےصدر پاکستان  ڈاکٹر عارف علوی اردو یونیورسٹی میں تنخواہیں اجراء  اور قائم مقام انتظامیہ کے دور کا آڈٹ کروانے  کا مطالبہ کر دیا ہے تفصیلات کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی قائم مقام کی نااہل انتظامیہ کی وجہ سےمالی بحران شیدید ہوگیا جس وجہ یونیورسٹی کے اسٹاف کو تنخواہیں نامل سکیں جبکہ قائمام وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ضیاء الدین اپنے حواریوں کے ہمراہ "اسلام آباد یاترا ” پہنچ گئےہیں۔یونیورسٹی ٹیچنگ اسٹاف  نےصدر پاکستان  ڈاکٹر عارف علوی اردو یونیورسٹی میں تنخواہیں اجراء  اور قائم مقام انتظامیہ کے دور کا آڈٹ کروانے  کا مطالبہ کر دیا ہے ذرائع کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بلاجواز ہے۔ قائم مقام انتظامیہ نے غیر ضروری اخراجات کی مد میں بڑی ادائیگیوں کی وجہ سے مصنوعی مالی بحران پیدا کیا گیا ہے۔ جونئر افراد کو انتظامی عہدوں پر فائز کرکے بھاری معاوضے اور سہولیات دی جارہی ہیں۔ یونیورسٹی میں گزشتہ دو سال سے فنانس کمیٹی کا اجلاس طلب نہیں کیا اور نہ ہی یونیورسٹی کے لئے بجٹ کی منظوری حاصل کی یے۔ انجمن اساتذہ، وفاقی اردو یونیورسٹی، عبدالحق کیمپس نے صدر پاکستان اور یونیورسٹی کے چانسلر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی میں مصنوعی مالی بحران کا خاتمہ کروائیں اور اساتذہ اور دیگر ملازمین کی تنخواہیں جاری کروائیں۔
پچھلی پوسٹ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ گلگت میں یادگار شہدا پر حاضری و فاتحہ خوانی

اگلی پوسٹ

سعید خاور کی شہر قائد کی زندگی اور تاریخ پر کتاب ” کراچی۔ اوراق شبستان” کے سرورق کی تقریب رونمائی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سعید خاور کی شہر قائد کی زندگی اور تاریخ پر کتاب ” کراچی۔ اوراق شبستان” کے سرورق کی تقریب رونمائی

سعید خاور کی شہر قائد کی زندگی اور تاریخ پر کتاب '' کراچی۔ اوراق شبستان'' کے سرورق کی تقریب رونمائی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper