• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کوئٹہ‘ انتظامیہ کی سریاب روڈ پرکارروائی، گودام سے سیکڑوں ٹن چینی برآمد

کارروائی میں اسمگل شدہ 5000 پلاسٹک بیگ کے کارٹن اور 1000 کین آئل بھی برآمد کیے گئے، انتظامیہ

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 10, 2023
in پاکستان
0
کوئٹہ‘ انتظامیہ کی سریاب روڈ پرکارروائی، گودام سے سیکڑوں ٹن چینی برآمد
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) ضلعی انتظامیہ نے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران بھاری مقدار میں چینی برآمد کرلی۔انتظامیہ کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر کارروائی کے دوران 3گوداموں پر چھاپے مارے گئے جہاں سے 300 ٹن چینی برآمد کی گئی۔انتظامیہ کا بتانا ہے کہ کارروائی میں اسمگل شدہ 5000 پلاسٹک بیگ کے کارٹن اور 1000 کین آئل بھی برآمد کیے گئے۔اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق کارروائی میں کریم، چاکلیٹ، بسکٹ اور دیگربیکری آئٹمز بھی برآمد کیے گئے جب کہ اس دوران 10 افراد کو گرفتارکرکے تھانے منتقل کردیاگیا۔ اس سے قبل سریاب میں ہی ضلعی انتظامیہ نے گودام پر چھاپا مار کر ذخیرہ کی گئی چینی اور یوریا کے 15 ہزار تھیلے برآمد کیے تھے۔ ضلعی انتظامیہ کا بتانا تھا کہ اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کی سربراہی میں چھاپا مار ٹیم نے سریاب کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے ایک گودام سے چینی کے 50 کلو والے 8 ہزار، یوریا کھاد کے 7 ہزار تھیلے اور اسمگل کی گئی ممنوعہ اشیاءکے 4 ہزار تھیلے برآمد کیے ۔

پچھلی پوسٹ

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کروائےگا، آصف زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کروائےگا، آصف زرداری

الیکشن کمیشن آئین کے مطابق انتخابات کروائےگا، آصف زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper