• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home بزنس

نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی اعزاز کی بات ہے، رحمت علی حسنی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 9, 2023
in بزنس, کھیل
0
نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم میں ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کی میزبانی اعزاز کی بات ہے، رحمت علی حسنی
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(اسپورٹس رپورٹر)
نیشنل بینک آف پاکستان نے صدر رحمت علی حسنی کی قیادت میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے کرکٹ سیریز کی سپانسر شپ کا اعلان کیا ہے۔یہ سپانسر شپ این بی پی کے نہ صرف نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے بلکہ کھیل کے میدان میں خواتین کو بااختیار بنانے اور ان کے کردار کے اعتراف کیلئے عزم کا اظہار ہے۔ اپنے ایک بیان میں نیشنل بینک آف پاکستان کے صدر رحمت علی حسنی نے ویمن کرکٹ کے فروغ کیلئے این بی پی کے اہم اقدام پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے اعزاز قرار دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں کرکٹ صرف کھیل کا نام نہیں ہے بلکہ ایک جذبہ اور جنون کا نام ہے۔خواتین نہ صرف میچ جیتنے کی امید میں بلکہ لاتعداد نوجوان لڑکیوں کے خوابوں اور خواہشات کی تکمیل کیلئے میدان میں اترتی ہیں جو ان خواتین کھلاڑیوں کیلئے مشعل راہ ہیں۔ان ایتھلیٹس کی طرف سے جرات، لگن اور بھرپور عزم کا مظاہرہ قابل تعریف ہے اور آنے والی نسلوں کیلئے امید کی کرن ہیں۔پاکستان اور جنوبی افریقہ دونوں نے خواتین کرکٹ میں غیر معمولی صلاحیت کے حامل کھلاڑی پیدا کئے ہیں۔دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سریز سے نہ صرف اعلیٰ معیار کی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی بلکہ اس سے کھیل کے فروع میں حائل مشکلات کو دورکرنے کیلئے سٹیٹس کو ، کو ختم کرنے کے علاوہ آپس میں اتحا د کو تقویت ملے گی ۔رحمت علی حسنی نے کہا کہ ہم خودمختاری اور صلاحیت پر یقین رکھتے ہیں۔ ون ڈے انٹرنیشنل کے ساتھ ہماری وابستگی تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی خواتین کے شاندار کردار کا اعتراف اور ان کی فلاح وبہبود کے عزم کا ثبوت ہے۔ہم ایک ایسے روشن مستقبل کا تصوررکھتے ہیں جہاں ہر لڑکی کو چاہے وہ پاکستان ، جنوبی افریقہ یا دنیا کسی بھی حصہ میں ہو، اسے اپنے خوابوں کی تعبیرکیلئیکھیل اورتعلیم سمیت ہرشعبہ زندگی میں حوصلہ افزائی ملے۔
انہوں نے کھیل کیلئے دونوں ٹیموں کی کیپٹنز، کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کے غیر متزلزل عزم پر اظہار تشکر کرتے ہوئے باصلاحیت نوجوانوں کیلئے این بی پی معاونت کا اظہار کیا

پچھلی پوسٹ

ایشین گیمز کے مقامات عوام کی فٹنس کو فروغ دینے میں اہم کردارکے حامل ہیں

اگلی پوسٹ

پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا عمر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا عمر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔

پیپلز پارٹی ڈیجیٹل میڈیا اسلام آباد کا عمر رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper