• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی ، فائرنگ سے مدرسے کا معلم جاں بحق، طالبعلم کراچی ، فائرنگ سے مدرسے کا معلم جاں بحق، طالبعلم سمیت 2 افراد زخمی2 افراد زخمی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 7, 2023
in پاکستان
0
کراچی ، فائرنگ سے مدرسے کا معلم جاں بحق، طالبعلم کراچی ، فائرنگ سے مدرسے کا معلم جاں بحق، طالبعلم سمیت 2 افراد زخمی2 افراد زخمی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) نارتھ ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مدرسے کا معلم جاں بحق ہوگیا جبکہ طالبعلم سمیت 2 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد بلاک این کرسٹل شادی ہال کے قریب فائرنگ کے واقعہ میں 3 افراد زخمی ہوگئے جنھیں فوری طور پر عباسی شہید اسپتال لیجایا گیا جہاں زخمیوں کی شناخت 42 سالہ مولانا حافظ خرم شہزاد ، 20 سالہ مدنی اور 40 سالہ نوید کے نام سے کی گئی۔شدید زخمی مولانا حافظ خرم شہزاد کو سر اور بغل کے قریب گولیاں لگی تھیں اور انھیں انتہائی تشویشناک حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔اس حوالے سے ایس ائچ او تیموریہ فیصل رفیق نے بتایا کہ زخمی ہونے والے نوید اور مدنی نے پولیس کو ابتدائی بیان میں بتایا کہ وہ کھارادر سے شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے آئے تھے اور واپس جا رہے تھے کہ نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جبکہ مولانا حافظ خرم مدرسے کے معلم تھے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ چھینا جھپٹی کا نہیں ہے تاہم پولیس اس حوالے سے مزید معلومات حاصل کر رہی ہے۔

Previous Post

6 ماہ میں9 ارب 61 کروڑ روپے کے سرکاری اشتہار دیئے گئے،رپورٹ

Next Post

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

شمالی وزیرستان میں گھر پر گولہ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، دو بچے زخمی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper