• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران وفاقی وزیر انیق احمد کا متروکہ وقف املاک بورڈ ہیڈ آفس کا دورہ

بھارت سے آنے والے ہندو اور سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھائی جائے گی:انیق احمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
نگران وفاقی وزیر انیق احمد کا متروکہ وقف املاک بورڈ ہیڈ آفس کا دورہ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ کچھ عناصر پاکستان کو بدنام کرنے کے درپے ہیںان کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی،پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج جانا چاہیے،میں پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا بھی وزیر ہوں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے متروکہ وقف املاک بورڈ ہیڈ آفس کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ سید عطا الرحمن نے ادارے کے اغراض و مقاصد اور سرگرمیوں پر بریفنگ دی ۔وفاقی وزیر کو بتایا گیا کہ وقف اور ٹرسٹ املاک کی دیکھ بھال اور آمدن کے حسابات کا ذمہ دار ہے،پاکستان بھر میں اس کی ایک لاکھ 9 ہزار ایکڑ زرعی و غیر زرعی اراضی موجود ہے،ادارے کے زیر انتظام 11 ہزار 495 رہائشی و کمرشل یونٹس اور 19 پلازے موجود ہیں،99 فیصد املاک اور 92 فیصد زمینوں کی جیو ٹیگنگ مکمل ہو چکی۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاک بھارت معاہدے کے تحت 7 ہزار 500 سکھ جبکہ ایک ہزار ہندو یاتری پاکستان آتے ہیں،بورڈ غیر مسلم طلبا ءکو 13 ملین کے تعلیمی وظائف دے رہا ہے۔ وفاقی وزیر انیق احمد نے کہا کہ متروکہ املاک کے کرائے مارکیٹ ریٹ کے مطابق کیے جائیں،بھارت سے آنے والے ہندو اور سکھ یاتریوں کی تعداد بڑھائی جائے گی،بورڈ غیر مسلم طلبا ءکے وظائف کو بڑھانے کیلئے فوری اقدامات کرے،بورڈ املاک کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرنے کیلئے فوری اقدام کرو ں گا،بورڈ کو درپیش مسائل کے حل کیلئے ہر سطح پر بات کی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مذہبی سیاحت کے فروغ کیلئے بہت کام کرنے کی ضرورت ہے،پاکستان کا دنیا بھر میں سافٹ امیج جانا چاہیے،پاکستان آنے والے یاتریوں کو بھرپور سہولتیں فراہم کی جائیں گی،میں پاکستان میں رہنے والے تمام مذاہب کے ماننے والوں کا بھی وزیر ہوں،کچھ عناصر پاکستان کو بدنام کرنے کے درپے ہیں، ان کی کوششیں کامیاب نہیں ہو ں گی۔

Previous Post

سپریم کورٹ میں 1 ماہ کے دوران 1579 زیر التوا مقدمات کا اضافہ

Next Post

ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ

ایکسچینج کمپنیوں میں سادہ لباس اہلکاروں کی تعیناتی کے بعد بلیک مارکیٹ کا خاتمہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper