• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم

مظفرآباد کے راستے کوہالہ پل پر قائم ہونے والی چیک پوسٹ کو دو موبائل ٹیموں کی مدد حاصل ہو گی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
September 6, 2023
in پاکستان
0
ایف بی آر کی پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پاکستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اسمگلنگ پر قابو پانے کیلئے پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے راستوں پر چیک پوسٹیں قائم کر دی ہیں۔ایف بی آر کی طرف سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق آزاد کشمیر کو پاکستان سے ملانے والی دو شاہراہوں کوہالہ پل اور منگلہ پل پر چیک پوسٹس قائم کر دی ہیں۔ مظفرآباد کے راستے کوہالہ پل پر قائم ہونے والی چیک پوسٹ کو دو موبائل ٹیموں کی مدد حاصل ہو گی۔ کوہالہ پل چیک پوسٹ کا دائرہ اختیار مری ایکسپریس وے، جی ٹی روڈ اور بھوربن روڈ سے بارہ کہو تک ہو گا۔اسی طرح میرپور کو پنجاب سے ملانے والی منگلہ روڈ پر ناکودار چیک پوسٹ قائم کردہ دائرہ اختیار منگلہ روڈ، دینہ بائی پاس، جی ٹی روڈ جہلم اور کلرسیداں کی طرف دھان گلی تک ہوگا۔ اس چیک پوسٹ کو ایک موبائل ٹیم کی خدمات حاصل ہوں گی۔

Previous Post

جنگ ستمبر میں اپنا مخلصانہ اور تاریخی کردار ادا کیا جو ناقابل فراموش ہے،مریم اورنگزیب

Next Post

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا،آصف زرداری

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا،آصف زرداری

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ایٹمی پروگرام دیکر وطن کے دفاع کو یقینی بنایا،آصف زرداری

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper