• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

خادم حسین رند ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات

جاوید عالم اوڈھو کو ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 6, 2023
in پاکستان
0
خادم حسین رند ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات
0
SHARES
9
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) جاوید عالم اوڈھو کو ہٹا کر خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری سندھ کی جانب سے خادم حسین رند کو ایڈیشنل آئی جی کراچی تعینات کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے، جاوید عالم اوڈھو کو ایس این جی ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔علاوہ ازیں الیکشن کمیشن کی جانب سے سندھ کی بیورو کریسی میں بھی تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں، تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے افسر شکیل منگنیجو کو چیئرمین پی اینڈ ڈی تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے، منظور شیخ کو سیکرٹری محکمہ بلدیات لگا دیا ہے۔عمر فاروق بلو کو سیکرٹری کچی آبادی، فیاض عباسی کو سیکرٹری محکمہ توانائی تعینات کرنے کی منظوری دے دی، منصورعباس کو سیکرٹری صحت، حسن نقوی کو پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ تعینات کیا گیا ہے، بلال میمن کو پرنسپل سیکرٹری گورنر سندھ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے ساجد جمال ابڑو کو سیکرٹری سماجی بہبود، شارق احمد کو سیکرٹری محکمہ لیبر، اعجاز مہیسر کو سیکرٹری پبلک ہیلتھ تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے، الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط لکھ کر آگاہ کر دیا۔

پچھلی پوسٹ

آئیسکو کا بجلی چوری کیخلاف کریک ڈاﺅن کا اعلان

اگلی پوسٹ

وطن کے لیے قربانیاں دیں آج بھی ہیرو ہیں،مدد علی سندھی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
وطن کے لیے قربانیاں دیں آج بھی ہیرو ہیں،مدد علی سندھی

وطن کے لیے قربانیاں دیں آج بھی ہیرو ہیں،مدد علی سندھی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper