• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی: کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 6, 2023
in پاکستان
0
کراچی: کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(کرائم رپورٹر)شہر قائد کے علاقے کلفٹن میں بنگلے سے 40 لاکھ روپے سے زائد کی ڈکیتی ہوئی ہے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ڈکیتی میں 10 تولے سے زائد سونا، 10 لاکھ روپے نقدی اور دیگر اشیائ لوٹ لی گئیں، متاثرہ شہری کی مدعیت میں بنگلے کی 3 ماسیوں کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔اس حوالے سے پولیس کا بتانا ہے کہ مقدمے میں نامزد تینوں کام کرنے والی خواتین کو حراست لے لیا ہے جن سے تفتیش کی جا رہی ہے۔مدعی مقدمہ کا کہنا ہے کہ واقعے کے وقت فیملی کے ہمراہ گھر سے باہر تھا، گھر واپس پہنچا تو سامان بکھرا ہوا تھا، الماری سے قیمتی اشیاءاور تینوں ماسیاں غائب تھیں، ماسیوں کو تلاش بھی کیا لیکن وہ نہیں ملیں۔پولیس حکام نے بتایا ہے کہ تفتیش میں تینوں ماسیوں کے خلاف اب تک ٹھوس ثبوت نہیں ملا، اگر ماسیاں بے گناہ نکلیں تو انہیں چھوڑ دیا جائے گا، حراست میں لی گئی ماسیوں نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملازمہ نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بنگلے کا مالک غیر اخلاقی کام پر مجبور کرتا تھا، ہم نے جب حکم کی تعمیل نہیں کی تو مقدمہ درج کرا دیا۔

پچھلی پوسٹ

فنڈز کی کمی، K4 منصوبے کی تکمیل تعطل کا شکار

اگلی پوسٹ

دریا ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، احمد پور شرقیہ متعدد دیہات زیر آب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دریا ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، احمد پور شرقیہ متعدد دیہات زیر آب

دریا ستلج میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ، احمد پور شرقیہ متعدد دیہات زیر آب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper