• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چین کے شمال مغربی علاقے میں پاک چین شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز

مشقیں فضائی عسکری طریقہ کار، آپریشنل تیاریوں اور مشترکہ کارروائیوں کو فروغ دینے کے ساتھ اس میں حصہ لینے والے تزویراتی شراکت داروں اور مشکل کی ہر گھڑی میں ایک دوسرے کے شانا بشانہ کھڑے ہونے والے اتحادی ممالک کے مابین ہم آہنگی پیدا کرنے میں معاون ثابت ہوں گی۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 6, 2023
in پاکستان, چین
0
چین کے شمال مغربی علاقے میں پاک چین شاہین 10 مشترکہ فضائی مشقوں کا آغاز
0
SHARES
8
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

جیوکوان ینچوان ( نمائندہ خصوصی )
پاک چین شاہین-10 مشترکہ فضائی مشقوں کا چین کے شمال مغربی شہروں جیوکوان اور ینچوان میں آغاز ہوا۔ پاک فضائیہ کے مایہ ناز لڑاکا طیارے جے-10سی اور جے ایف-17 تھنڈر سمیت معاون ایئر اینڈ گراؤنڈ عملہ مشقوں میں حصہ لے رہا ہے۔پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس اور پاک فضائیہ 2011 سے شاہین فضائی مشقوں کا انعقاد کر رہے ہیں جسکی میزبانی دونوں ممالک سالانہ متبادل بنیادوں پر کرتے ہیں۔ مزید برآں اس فضائی مشق میں ہائبرڈ وارفیئر، سائبر اسپیس اور کمپیوٹنگ جیسی خصوصیات کی شمولیت سے ہمہ وقت بدلتا جدید عسکری منظر نامہ پاک فضائیہ کی آپریشنل صلاحیتوں میں اضافے کا باعث ہوگا۔ یہ مشقیں دونوں برادر ممالک کو ایک جامع دفاعی حکمت عملی تیار کرنے میں معاون ثابت ہوں گی جسکی بدولت مشترکہ چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے اپنی فضائی سرحدوں کے تحفظ کی اہلیت کو مزید مستحکم کیا جا سکے گا۔ پیپلز لبریشن آرمی ائیر فورس اور پاک فضائیہ کے مابین دسویں مشترکہ فضائی مشقیں دونوں ممالک کی فضائی افواج کے مابین دوستی اور اتحاد کے رشتوں کو فروغ دینے کی ایک شاندار کاوش ہے۔ یہ مشقیں حصہ لینے والے ماہر ہوابازوں اور بہادر اہلکاروں کی عسکری تربیت کے معیار کو بہتر بنانے کی مکمل اہلیت رکھتی ہیں۔ بلا شبہ اس طرح کی مشترکہ مشقیں، پاک فضائیہ کی جانب سے علاقائی ہم آہنگی، بین الاقوامی سلامتی اور اپنی آپریشنل صلاحیتوں میں نکھار لانے کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔

پچھلی پوسٹ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی جانب سے منگل کو کراچی اور سندھ کی تاجر برادری اور معاشی ماہرین کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال

اگلی پوسٹ

یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ ملی مشاعرہ میں شہداء, غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ ملی مشاعرہ میں شہداء, غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ ملی مشاعرہ میں شہداء, غازیوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper