• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

ایچ آر سی پی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ

انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی صورتحال ختم ہونی چاہیے،ایچ آر سی پی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2023
in پاکستان
0
ایچ آر سی پی کا الیکشن کمیشن سے انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے الیکشن کمیشن سے ملک میں انتخابات کا شیڈول جاری کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ایچ آر سی پی نے کہا کہ انتخابات کے حوالے سے پائی جانے والی غیریقینی صورتحال ختم ہونی چاہیے، حلقہ بندیوں کو انتخابات کو مزید موخر کرنے کے لیے بطورِ بہانہ استعمال نہ کیا جائے۔ہیومن رائٹس کمیشن نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتوں کے لیے مصنوعی سیاسی جگہ بنانےکے لیے فرقہ ورانہ دھڑے بندیوں کو ہوا دئیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ایچ آر سی پی کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ نگران حکومت عوامی احتجاج بھی دیکھے، مسائل کا نوٹس لے جن کی وجہ سے لوگ متحرک ہو رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب بڑی تباہی سے بچ گیا ،کالعدم تنظیم کے سات دہشت گرد گرفتار

اگلی پوسٹ

چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

چیف جسٹس عمرعطاءبندیال کو الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائیگا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper