• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل افیئرز انڈیا

چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں بی جے پی کے غنڈوں نے دو بہنوں کو اجتماعی زیادتی

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 4, 2023
in انڈیا
0
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رائے پور (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کے دارالحکومت رائے پور میں بی جے پی کے غنڈوں نے دو بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق دونوں بہنیں اپنے کزن کے ساتھ رکھشا بندھن مناکر واپس آرہی تھیں کہ بی جے پی کے مقامی رہنما کے بیٹے سمیت آٹھ سے نو حملہ آوروں نے زبردستی ان کا راستہ روکا اورآرآئی ایم ایس میڈیکل کالج کے قریب جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ لڑکیوں کے ساتھ آنے والے شخص کو بھی شدید جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ملزموں میں مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث افراد شامل ہیں اور ان میں سے ایک مقامی بی جے پی لیڈر لکشمی نارائن سنگھ کے بیٹے پونم ٹھاکر کو حال ہی میں ضمانت پر رہا کیا گیا تھا۔

پچھلی پوسٹ

پاکستانی روپے کے مقابلہ میں افغان کرنسی 29.3فیصد مستحکم ہوئی، ورلڈ بینک

اگلی پوسٹ

عمان :اردنی فوج کا شام سے آنے والےمنشیات سے لدےایک اور ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمان :اردنی فوج کا شام سے آنے والےمنشیات سے لدےایک اور ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ

عمان :اردنی فوج کا شام سے آنے والےمنشیات سے لدےایک اور ڈرون کو تباہ کرنے کا دعویٰ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper