• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

آئی ایم ایف کی شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور

وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے سبسڈی کی رعایت ملنے پر بنیادی ٹیرف اور صارفین پر بجلی کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے فیصلہ کریگی نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر جو فیصلہ کیا ہے اس فیصلے پر عملدر آمد کی صورت میں گھریلو صارفین پر سلیب وائز بوجھ پڑیگا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
آئی ایم ایف کی شرائط، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 5 روپے اضافے پر غور
0
SHARES
0
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کی شرائط کو پورا کرنے کیلئے رواں ماہ کے دوران بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے پر غور کر رہی ہے جس کا بوجھ صارفین پر پڑیگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے سبسڈی کی رعایت ملنے پر بنیادی ٹیرف اور صارفین پر بجلی کا اضافی بوجھ ڈالنے کیلئے فیصلہ کریگی۔نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر جو فیصلہ کیا ہے اس فیصلے پر عملدر آمد کی صورت میں گھریلو صارفین پر سلیب وائز بوجھ پڑیگا۔ ماہانہ سو یونٹ کا ٹیرف 13اعشاریہ چار سے بڑھ کر 18اعشاریہ 36روپے یونٹ بغیر ٹیکسوں اور سرچارجز کے ہو جائیگا۔سو یونٹ استعمال کرنے والے صارف کا بل 1836روپے آئیگا۔ماہانہ 200یونٹ کا ٹیرف 23روپے 91پیسے فی یونٹ ہو گا اور بل 3700سے بڑھ کر 4700روپے ماہانہ ہو جائیگا۔300یونٹ ماہانہ استعمال کرنے والوں کا بجلی کا بل 6ہزار سے بڑھ کر 8ہزار تک پہنچ جائیگا۔ 4سو یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کا بل 10ہزار سے بڑھ کر 12ہزار تین سو روپے ہو جائیگا۔500یونٹ کے استعمال پر بجلی کا بل 13ہزار سے بڑھ کر 16ہزار تک جا پہنچے گا۔ماہانہ 700یونٹ استعمال کرنے پر بل گزشتہ مہینے تک 24ہزار روپے آیا تھا وہ بڑھ کر 28ہزار روپے ہو جائیگا۔ن بلوں میں نصف درجن کے لگ بھگ ٹیکسز‘ سرچارجز‘ کپیسٹی پیمنٹ اور ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ الگ سے شامل ہونگے۔

پچھلی پوسٹ

بی آر آئی اور سی پیک سے پاکستانی طالب علم کے خوابوں کی تکمیل

اگلی پوسٹ

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: جوڈیشل ٹریبونل کی تحقیقات مکمل

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: جوڈیشل ٹریبونل کی تحقیقات مکمل

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور اسکینڈل: جوڈیشل ٹریبونل کی تحقیقات مکمل

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper