• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مہنگائی،حکومت کو درپیش معاشی مسائل،پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران شدیدترین مندی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 2300سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
مہنگائی،حکومت کو درپیش معاشی مسائل،پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران شدیدترین مندی۔ کے ایس ای 100انڈیکس 2300سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (کامرس رپورٹر) ملک میں تیزی سے بڑھتی مہنگائی،حکومت کو درپیش معاشی مسائل،روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے اور شرح سود میں اضافے کے خدشات جیسے عوامل کی وجہ سے پاکستان اسٹاک مارکیٹ ایک ہفتے کے دوران شدیدترین مندی کی لپیٹ میں رہی،کے ایس ای100انڈیکس2300سے زاید پوائنٹس گھٹ گیا جس کی وجہ سے مارکیٹ47ہزار اور46ہزار کی دوبالائی حدسے نیچے گرگئی اور مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے 3کھرب29ارب روپے سے زاید ڈوب گئے جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 70کھرب روپے سے گھٹ کر67کھرب روپے کی پست سطح پر آگیا جبکہ64.48فیصد حصص کی قیمتیں بھی گر گئیں۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ گذشتہ ہفتے 4دن بدترین مندی کی زد میں رہی اس دوران انڈیکس 2668.8پوائنٹس لوز کر گیا جبکہ1دن کی تیزی سے انڈیکس نے310.24پوائنٹس ریکور تو کر لئے تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ منفی زو ن میں رہی۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کے ایس ای100انڈیکس میں 2358.66پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی جس سے انڈیکس 47671.22پوائنٹس سے کم ہو کر45312.66پوائنٹس ہو گیا اسی طرح 883.08پوائنٹس کی کمی سے کے ایس ای 30انڈیکس 16970.81پوائنٹس سے کم ہو کر16087.73پوائنٹس پر آگیا جبکہ کے ایس ای آل شیئرز انڈیکس 31631.60پوائنٹس سے گھٹ کر30243.53پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری مندی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں 3کھرب29ارب36کروڑ57لاکھ23ہزار348روپے کی کمی واقع ہوئی جس کے نتیجے میں سرمائے کا مجموعی حجم 70کھرب91ارب65کروڑ91لاکھ67ہزار671روپے سے کم ہو کر67کھرب62ارب29کروڑ34لاکھ44ہزار323روپے رہ گیا۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے کاروباری تیزی کی وجہ سے دوران کاروبار ایک موقع پر 100انڈیکس 47733.51پوائنٹس کی بلند سطح کو چھو گیا تھا تاہم مندی کی بڑی لہر آنے سے انڈیکس 44459.63پوائنٹس پر پست سطح پر بھی ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔گذشتہ ہفتے مارکیٹ میں زیادہ سے زیادہ12ارب روپے مالیت کے 28کروڑ73لاکھ56ہزار حصص کے سودے ہوئے جبکہ کم سے کم4ارب روپے مالیت کے 16کروڑ18لاکھ24ہزار حصص کے سودے ہوئے تھے۔پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے مجموعی طورپر 1588کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 468کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ،1024میں کمی اور96کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں استحکام رہا۔کاروبار کے لحاظ سے نشاط چونیاں پاور،ورلڈ کال ٹیلی کام،الشہیر کارپوریشن،سرل،جے ایس بینک،دیوان موٹرز،سائیمرٹی گروپ،پاک پیٹرولیم،ڈی جی کے سیمنٹ،نشاط پاور،آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ،پاک ریفائنری،یونٹی فوڈز لمیٹڈ،میزان بینک،یونائیٹڈ بینک،میپل لیف،کے الیکٹرک لمیٹڈ،کوٹ ادو پاور،ایم سی بی بینک لمیٹڈ،پی ٹی سی ایل،فوجی سیمنٹ،بینک اسلامی پاکستان،کوہ نور ٹیکسٹائل اور ہم نیٹ ورک سر فہرست رہے۔

پچھلی پوسٹ

کراچی کا کوئی علاقہ آشوب چشم سے محفوظ نہ رہا، اسپتال مریضوں سے بھر گئے

اگلی پوسٹ

5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں‘ مراد علی شاہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں‘ مراد علی شاہ

5 سال حکومت کے بعد پہلی مرتبہ حلقے میں پہنچا ہوں‘ مراد علی شاہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper