• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی‘ اسحاق ڈار

پاکستان کے ڈیفالٹ کا منترہ ہمشہ کےلئے ختم ہو گیا ہے، نگران حکومت تمام پالیسیوں کو لے کر چلے تو ملک بہتر ہوگا‘ سابق وزیر خزانہ 2013 میں پاکستانی معیشت کا برا حال تھا، بجلی نہیں تھی، دہشتگردی تھی لیکن نواز شریف کی قیادت میں ہم نے پاکستان کو دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بنایا‘ میڈیا سے گفتگو

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
جو معاشی تباہی ہوئی وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی‘ اسحاق ڈار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ جو معاشی تباہی ہوئی ہے وہ ایک سال میں ٹھیک نہیں ہو سکتی۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ (ن) لیگ نے اپنے دورِ حکومت میں بیرونی ادائیگیاں وقت پر کیں، 2013 میں پاکستانی معیشت کا برا حال تھا، بجلی نہیں تھی، دہشتگردی تھی لیکن نواز شریف کی قیادت میں ہم نے پاکستان کو دنیا کی 24ویں بڑی معیشت بنایا۔ انہوں نے کہا کہ (ن) لیگ کی حکومت نے لوڈشیڈنگ ختم کی اور دہشتگردی کا خاتمہ کیا، ہم نے پہلے بھی کرکے دکھایا،اگر اللہ تعالی نے آئندہ موقع دیا تو پھر پاکستان کو مشکلات سے نکالیں گے۔ اسحاق ڈار نے مزید کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا منترہ ہمشہ کے لیے ختم ہو گیا ہے، نگران حکومت تمام پالیسیوں کو لے کر چلے تو ملک بہتر ہوگا۔

پچھلی پوسٹ

سندھ ریونیو بورڈ نے ماہ اگست 2023 کےلئے اپنے محصولات کی وصولی کے اعداد و شمار کا اعلان

اگلی پوسٹ

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ‘ 3 سال سے صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ‘ 3 سال سے صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ‘ 3 سال سے صوبوں میں تعینات افسروں کو وفاق بلانے کی ہدایت

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper