• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

چینی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام،20ٹرک ضبط

چینی اورقبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مارکیٹ قیمت 70کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے کسٹم یونٹ نے ڈی آئی خان کے علاقے دانا سر سے آنےوالے 15ٹرکوں پر مشتمل کارواں کو روک کرچینی کے 8ہزار 260تھیلے تحویل میں لے لئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
چینی افغانستان اسمگلنگ کی کوشش ناکام،20ٹرک ضبط
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی) چینی کی بھاری تعداد میں افغانستان سمگلنگ ناکام بنا کر 20ٹرک قبضے میں لے لئے گئے۔تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے بلوچستان میں ایک ہی دن میں دو کارروائیوں کے دوران افغانستان سمگل کئے جانے والے چینی کے ہزاروں تھیلوں سے بھرے 20 ٹرک قبضے میں لے لئے۔چینی اورقبضے میں لی جانے والی گاڑیوں کی مارکیٹ قیمت 70کروڑ روپے کے قریب بنتی ہے۔کسٹم حکام کے مطابق ایک کارروائی بلوچستان اور خیبر پختونخوا بارڈر پر واقع کسٹم فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ نے سرانجام دی، کسٹم یونٹ نے ڈی آئی خان کے علاقے دانا سر سے آنے والے 15ٹرکوں پر مشتمل کارواں کو روک کرچینی کے 8ہزار 260تھیلے تحویل میں لے لئے، یہ چینی بغیرپرمٹ اندرون صوبہ بلوچستان اور بعدازاں سرحدی علاقوں میں بھجوائی جارہی تھی، حکام نے بتایا کہ یہ ٹرک افغانستان لے جائے جارہے تھے۔انسپکٹر حارث بشر نے بتایا کہ کسٹمز نے کچھ دن قبل چینی کے تین ٹرک پکڑے تھے اطلاعات ملی تھیں کہ چینی سے بھرے 15 سے 20 مزید ٹرک کوئٹہ سے افغانستان سمگلنگ کے لئے جا رہے ہیںجس پر یہ کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پکڑی گئی چینی کا کل وزن 411 ٹن ہے جس کی قیمت 70 کروڑ کے قریب ہے۔ انہوں نے بتایا کہ چھاپوں کے دوران کسٹم کو پولیس کی معاونت حاصل تھی۔انہوں نے بتایا کہ ایک دوسری کارروائی میں بھی 5 ٹرک چینی قبضے میں لی گئی ہے جس کی مالیت بھی کروڑوں میں بنتی ہے۔کسٹمز ترجمان کے مطابق کوئٹہ کسٹمز نے جولائی اور اگست میں1637میٹرک ٹن چینی قبضے میں لی ہے جس کی قیمت بمعہ استعمال ہونے والی گاڑیوں کے اندازا ایک ارب روپے کے قریب بنتی ہے۔

پچھلی پوسٹ

ہفتہ رفتہ‘ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 13 روپے کا ریکارڈ اضافہ

اگلی پوسٹ

پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں‘ شیخ رشید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں‘ شیخ رشید

پہلی بار کوئی سیاسی پارٹی نہیں مہنگائی ، بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں‘ شیخ رشید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper