• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

سیلاب سے تباہی نہ رکی، مزید درجنوں دیہات پانی کی نذر، متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 3, 2023
in پاکستان
0
دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولنگر، بہاولپور (نمائندگان) دریائے ستلج میں سیلاب سے تباہی نہ رکی، مزید درجنوں دیہات پانی کی نذر ہو گئے جبکہ متاثرین امداد کے منتظر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کے سیلاب کی صورتحال برقرار ہے، سیلابی ریلوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں جس کے باعث ایک لاکھ 66 ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔پانی کے تیز بہاو کی وجہ سے متعدد حفاظتی بند ٹوٹ گئے اور سڑکیں پانی میں بہہ گئیں، 120 سے زائد آبادیوں کے زمینی راستے ابھی تک منقطع ہیں، ہزاروں ایکڑ پر فصلیں زیر آب آگئی ہیں، پانی رہائشی ڈیروں اور مکانوں میں داخل ہو گیا ہے۔سیلاب کی وجہ سے دریائی بیلٹ کے سکول تاحال بند ہیں، بجلی سپلائی کا نظام بھی شدید متاثر ہے۔دوسری جانب انتظامیہ، ریسکیو 1122 کی ٹیمیں اہل علاقہ کے ساتھ ملکر امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں، ریسکیو ٹیموں نے پانی میں پھنسے 12640افراد کو مقامات پر منتقل کر دیا، انتظامیہ کی جانب سے متاثرین کو 30 فلڈ ریلیف کیمپس پر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔نقل مکانی کرنیوالے افراد کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، متاثرین کے لئے خوراک کی شدید قلت ہے، جانوروں کے لئے بھی چارہ دستیاب نہیں، سیلاب متاثرین کی بڑی تعداد کھلے آسمان تلے حکومتی ریلیف کی منتظر ہے۔ادھر احمد پور شرقیہ میں دریائے ستلج کی تیز لہروں سے مزید 2 زمیندارہ بند ٹوٹ گئے ، پانی 30 سے زائد دیہات میں داخل ہو گیا، کئی مقامات پر سیلاب متاثرین سیلابی پانی میں پھنس گئے۔مشکل کی گھڑی میں ہمیشہ کی طرح پاک فوج اور ریسکیو 1122 عوام کے شانہ بشانہ کارروائیوں میں مصروف ہے، پاک فوج اور ریسکیو 1122 کے فوری ریسکیو آپریشن کے ذریعے سیلاب متاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا جبکہ سیلاب متاثرین نے امداد پر پاک فوج اور ریسکیو ٹیموں کو دعائیں دیں۔

 

پچھلی پوسٹ

عوام مہنگائی کے باعث پریشان،ہمیں احساس ہے، مقبول باقر

اگلی پوسٹ

مہنگائی اور زائد بجلی کے بل، تاجر برادری سمیت پورا ملک سراپا احتجاج‘ شٹر ڈاون ہڑتال

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

مہنگائی اور زائد بجلی کے بل، تاجر برادری سمیت پورا ملک سراپا احتجاج‘ شٹر ڈاون ہڑتال

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper