• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

عوام مہنگائی کے باعث پریشان،ہمیں احساس ہے، مقبول باقر

وفاقی وصوبائی حکومتیں مل کر عوام کو ریلیف دینے کےلئے اقدامات کررہی ہیں‘ نگراں وزیر اعلیٰ سندھ احتجاج سب کا جمہوری حق ہے مگر یہ دوسروں کےلئے زحمت کا باعث نہیں بننا چاہئے‘ احتجاج کرنےوالے عوام کی جان ومال کا خیال رکھیں‘ ہڑتال پر رد عمل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
عوام مہنگائی کے باعث پریشان،ہمیں احساس ہے، مقبول باقر
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے کہا ہے کہ نگراں حکومتیں عوامی مسائل سے واقف ہیں، ریلیف فراہمی کےلئے اقدامات کررہے ہیں۔مہنگائی اورزائد بجلی بلوں پر ہڑتال پر ردعمل دیتے ہوئے مقبول باقر نے کہا کہ نگراں حکومتیں عوامی مسائل سے بخوبی واقف ہیں، جانتے ہیں عوام مہنگائی کے باعث پریشان ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی وصوبائی حکومتیں مل کر عوام کو ریلیف دینے کےلئے اقدامات کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ احتجاج سب کا جمہوری حق ہے مگر یہ دوسروں کےلئے زحمت کا باعث نہیں بننا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج کرنے والے عوام کی جان ومال کا خیال رکھیں، انتظامیہ بھی احتجاج پرامن بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات کرے گی۔

پچھلی پوسٹ

پنجاب، ڈینگی کے مزید 84کیسز رپورٹ،تعداد1351ہوگئی

اگلی پوسٹ

دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper