• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت

وطن کی حرمت، سلامتی اور دفاع کےلئے قربانیاں دینے والے شہدا اور غازی قوم کے ہیروز ہیں،سابق وزیر اعظم

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 2, 2023
in پاکستان
0
شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف لڑنے والے جوانوں کو خراج عقیدت
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لندن (نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا شمالی وزیرستان اور خیبر کے اضلاع میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے افسر اور جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے خلاف جام شہادت نوش کرنے والے میجر عزیز، حوالدار منتظر شاہ اور سپاہی محمد عارف کو سلام پیش کرتے ہیں ،عوامی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم نے شہدا کے اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ وطن کی حرمت، سلامتی اور دفاع کے لئے قربانیاں دینے والے شہدا اور غازی قوم کے ہیروز ہیں ،دہشت گردی کے خاتمے کے لئے قوم کے بیٹوں کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں،ہمارے شہدا کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف ہمارے قومی عزم کا مظہر ہیں ،اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ،سابق وزیر اعظم نے کوئٹہ، ہزار گنجی میں پولیس موبائل پر ہینڈ گرنیڈ حملے کی بھی مذمت کی اورپولیس کے جذبے اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا ،سابق وزیراعظم نے زخمی پولیس اہلکاروں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

پچھلی پوسٹ

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کا میجر عامر اور سپاہی عارف کی شہادت پر اظہار افسوس

اگلی پوسٹ

ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

ساڑھے 700 ارب روپے کے قرضے، پی آئی اے کا مالی بحران سنگین

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper