• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

وفاقی حکومت کے قرضے مالی خطرہ قرار ، سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 78.4فیصد پر پہنچ گیا

رواں مالی سال کیلئے مالی خطرات میکرو اکنامک کے مختلف عوامل کے باعث مالی صورتحال کمزورقرا ر ،وزارت خزانہ کی رپورٹ جی ڈی پی گروتھ، مہنگائی، شرح سود، ایکسچینج ریٹ مالی خطرات کے عوامل میں شامل ہیں۔ سرکاری اداروں کے قرضے اورگارنٹیزجی ڈی پی کے 9.7 فیصد پر پہنچ گئے

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
ستمبر 1, 2023
in پاکستان
0
وفاقی حکومت کے قرضے مالی خطرہ قرار ، سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 78.4فیصد پر پہنچ گیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کیلئے مالی خطرات سے آگاہ کردیا ۔ وفاقی حکومت کے قرضوں کو مالی خطرہ قرار دے دیا گیا ۔ میکرو اکنامک کے مختلف عوامل کے باعث مالی صورتحال کمزورقرا ر دی گئی ہے وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق سرکاری قرضہ جی ڈی پی کے 78.4 فیصد پرپہنچ گیا۔ جی ڈی پی گروتھ، مہنگائی، شرح سود، ایکسچینج ریٹ مالی خطرات کے عوامل میں شامل ہیں۔ سرکاری اداروں کے قرضے اورگارنٹیزجی ڈی پی کے 9.7 فیصد پر پہنچ گئے ۔سرکاری اداروں کے نقصانات مالی خطرات میں شامل ہیں ۔ حکومتی گارنٹیزجی ڈی پی کے 4.5 فیصد پرپہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق حکومتی سطح پر پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کیپٹل اسٹاک میں اضافے کا امکان ہے۔ پالیسی اقدامات پرعملدرآمد میں تاخیربھی مالی خطرات میں شامل ہے۔ حالیہ 2022 کے سیلاب نے جی ڈی پی 2.2 فیصد گرادی۔ سیلاب کے باعث 16 ارب 20 کروڑ ڈالرز کا نقصان ہوا۔

پچھلی پوسٹ

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا، 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ

اگلی پوسٹ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، کرایوں میں 10 سے 15 فیصد تک اضافہ

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper