• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

ٹریفک پولیس کو بین الاقوامی معیار پر استوار کرنے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز۔ کراچی( بیورو رپورٹ )

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
مارچ 19, 2022
in پاکستان
0
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
https://www.tariqjaveed.com/wp-content/uploads/2022/03/VID-20220319-WA0029.mp4

کراچی ٹریفک پولیس کو بین الاقوامی معیار پر استوار کئے جانے کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ڈی آئی جی ٹریفک احمد نواز کی سندھ بوائز اسکاوٹس آڈیٹوریم میں ٹریفک پولیس کے افسران و ملازمان سے خطاب۔کراچی ٹریفک پولیس محدود وسائل اور درپیش مشکلات کے باوجود ملک کی دیگر ٹریفک فورسز سے بہتر کام کر رہی ہے۔ٹریفک پولیس ایک سروس ڈلیوری یونٹ ہے اور روڈ یوزرز اسکے کسٹمر ہیں، جنکا اطمنان ٹریفک پولیس کی کارکردگی اور پیشہ ورانہ اہلیت کا معیار تصور کیا جائیگا۔اسوقت ٹریفک پولیس کیجانب سے بین الاقوامی آٹومیٹڈ e-challaning کے پروجیکٹ پر کام جاری ہے جس کے مطابق ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کو کیمرہ کے ذریعے ریکارڈ کر کے شہری کے گھر اور اسکے فون پر چالان ترسیل کیا جا سکے گا۔سندھ پولیس ٹریفک اہلکار کیلئے باڈی کیمرہ حاصل کر رہی ہے جس کے ذریعے ٹریفک پولیس افسر چالان کی کارروائی کو ریکارڈ کیا جائیگا تاکہ شفافیت کو یقینی بنایا جا سکے نیز پولیس اہلکار کے رویے کو بھی مانیٹر کیا جا سکے گا۔
ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایت کیمطابق ٹریفک کے ان قوانین کی خلاف ورزی جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوتی ہے انکے چالان کا اختیار مخصوص افسران کو دیا جا رہا ہے جس کے لئے ٹریفک پولیس میں ایماندار افسران کی سلیکشن کا عمل اختتام کے مراحل میں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ٹریفک پولیس اپنے محدود وسائل کو ایسے علاقوں میں استعمال کریں جہاں روڈ یوزرز کی تعداد زیادہ ہو تاکہ شہریوں کو ٹریفک کے مسائل سے ریلیف دیا جا سکے۔ٹریفک قوانین کی عملدرآمد کیلئے ہمارے اولین ترجیع پبلک سروس وہیکل اور کمرشل وہیکل ہونی چاہئیے جو ٹریفک کی روانی کو سب سے زیادہ متاثر کرتی ہیں ان کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کروانے کیلئے بلا تفریق کارروائی کریں تاہم چھوٹی گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کو فوری چالان کے بجائے وارنگ کیساتھ آگاہی دیں۔گاڑی/موٹرسائیکل چلانے والے شہریوں کی جانب سے سگنل پر اسٹاپ لائن اور لیں ڈسپلن کی پابندی کو یقینی بنائیں۔
ٹریفک پولیس اسوقت ایک تہائی افسران و اہلکاروں کی کمی کا شکار ہے اور اس کمی کو پورا کرنے کیلئے کمیونٹی پولیسنگ کے ذریعے ٹریفک رضاکاروں کو حاصل کیا جائے اور ایسے رضاکاروں کی خدمات کے اعتراف میں تقریبات کا انعقاد کر کے تعریفی سرٹیفکیٹ دئیے جائیں اس عمل سے عوام کے درمیان ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کیلئے رغبت پیدا کی جا سکے گی۔ٹریفک پولیس میں سفارش کے کلچر کو یکسر ختم کیا جا رہا ہے، ٹریفک میں تعینات افسران و اہلکاروں اپنے ٹرانسفر پوسٹنگ سمیت دیگر مسائل اور انکے تدارک کیلئے ہفتے میں دو دن اپنی جائے تعیناتی سے وڈیو لنک کے زریعے او آر میں شامل ہو سکیں گے۔ٹریفک پولیس افسران و ملازمان خود موٹرسائیکل/کار چلانے کے دوران ہیلمیٹ اور سیٹ بیلٹ کا استعمال لازمی کریں، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے پولیس ملازمان کا چالان کرنے کیساتھ انکے خلاف محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔
فرض کی انجام دہی کے دوران عوام سے بلا تفریق اچھے اخلاق اور برتاؤ سے پیش آئیں، شہریوں کو ہر ممکن سہولت دیں اور ٹریفک کی روانی کی بحالی کو یقینی بنانا ٹریفک پولیس کا اولین فریضہ ہے۔کسی بھی زحمت یا پریشانی کی صورت میں رہنمائی کےلیے ٹریفک پولیس راہنما 1915 پر کال کریں ۔جہاں ہمارے نمائندے آپکی رہنما ئی کے لئے ہمہ وقت موجود ہیں یا ہمارے سوشل میڈیا یونٹ (فیس بک www.facebook.com/karachitrafficpolice ۔ واٹس ایپ 03059266907 ۔ یا ایف ایم ریڈیو 88.6 )سے تازہ ترین اپ ڈیٹ حاصل کرتے رہیں۔

پچھلی پوسٹ

ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی، اربون روپے مالیت اراضی واکزار کرانے کی مہم ناکام ہوگی

اگلی پوسٹ

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
اومیکرون کی ذیلی قسم کے حوالے سے نیا انکشاف

حکومت کا ملک میں کورونا کی تمام پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper