• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

گزشتہ مالی سال سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ،درآمدات میں کمی ریکارڈ

مالی سال 2023 میں سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات کاحجم 503.40 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 20 فیصدزیادہ ہے، اسٹیٹ بینک جولائی میں سعودی عرب کو29.66 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئیں جوجون میں 46.29 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 42.63 ملین ڈالرتھیں، اعدادوشمار

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 28, 2023
in پاکستان, سعودی عرب
0
گزشتہ مالی سال سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں اضافہ ،درآمدات میں کمی ریکارڈ
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی) سعودی عرب کو پاکستانی برآمدات میں گزشتہ مالی سال کے دوران اضافہ جبکہ درآمدات میں کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے اس حوالہ سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں سعودی عرب کو پاکستان کی برآمدات کاحجم 503.40 ملین ڈالرریکارڈ کیا گیا جو مالی سال 2022 کے مقابلہ میں 20 فیصدزیادہ ہے، مالی سال 2022 میں سعودی عرب کو برآمدات سے ملک کو420.40 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہواتھا۔رپورٹ کے مطابق جولائی میں سعودی عرب کو29.66 ملین ڈالرکی برآمدات ریکارڈکی گئیں جوجون میں 46.29 ملین ڈالر اورگزشتہ سال جولائی میں 42.63 ملین ڈالرتھیں۔اعدادوشمارکے مطابق مالی سال 2023 میں سعودی عرب سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر27.28 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے، مالی سال 2023 میں سعودی عرب سے درآمدات کاحجم 3.32 ارب ڈالرریکارڈکیاگیا جومالی سال2022 میں 4.23 ارب ڈالرتھا۔رپورٹ کے مطابق جولائی میں سعودی عرب سے درآمدات پر443.56 ملین ڈالر کازر مبادلہ صرف ہوا جوجون میں 216.63 ملین ڈالراورگزشتہ سال جولائی میں 170.97 ملین ڈالر تھا۔

پچھلی پوسٹ

عالمی ادارہ صحت کا پاکستان، افغانستان میں پولیو کے پھیلاو پر اظہارِ تشویش

اگلی پوسٹ

حلقہ بندیوں کے معاملہ پر الیکشن کمیشن اور ہم ایک پیج پر ہیں ، فاروق ستار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
حلقہ بندیوں کے معاملہ پر الیکشن کمیشن اور ہم ایک پیج پر ہیں ، فاروق ستار

حلقہ بندیوں کے معاملہ پر الیکشن کمیشن اور ہم ایک پیج پر ہیں ، فاروق ستار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper