• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

برآمد کیے گئے پیکٹ سے مجموعی طور پر 1.996 کلو گرام ہیروئن اور کرسٹل آئس ضبط کی گئی ہے۔

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in پاکستان
0
اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر کارروائی کے دوران دوحہ جانے کےلئے پہنچے مسافر کے قبضے سے ہیروئن اور آئس کرسٹل وائٹ ہیروئن سے بھرے دو پیکٹ برآمد کر لیے۔c کے مطابق برآمد کیے گئے پیکٹ سے مجموعی طور پر 1.996 کلو گرام ہیروئن اور کرسٹل آئس ضبط کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسافر تجزیر خان نے ہیروئن والے یہ پیکٹ بیگ کی تہہ میں مہارت سے چھپا رکھے تھے تاہم اے ایس ایف کے عملے نے سامان کی تلاشی کے دوران نہایت پیشہ ورانہ مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے منشیات برآمد کر کے اسمگلنگ کی کوششں ناکام بنا دی۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم کو ابتدائی تفتیش کے بعد برآمد شدہ منشیات سمیت مزید قانونی کارروائی کے لیے اے این ایف حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

پچھلی پوسٹ

پی ٹی آئی کے اہم رہنماوں کیخلاف ایک اور مقدمہ درج

اگلی پوسٹ

انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط

انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper