• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home مقبوضہ کشمیر

انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط

بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں، خط کا متن

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 26, 2023
in مقبوضہ کشمیر
0
انسانی حقوق تنظیموں کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر جی20 ممالک کو خط
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر (نمائندہ خصوصی) دنیا بھر سے انسانی حقوق کی تنظیموں نے جی20 ممالک کو مشترکہ خط لکھ دیا۔ایمنسٹی انٹرنیشنل میں متعدد انسانی حقوق کی تنظیموں نے ایک مشترکہ خط شائع کیا جس میں جی20 ممالک کی حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت کے سامنے کشمیر میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے لیے آواز اٹھائیں۔خط میں بتایا گیا کہ بھارت کے کشمیریوں کی غیر قانونی طور پر خصوصی حیثیت کو منسوخ کیے چار سال مکمل ہو چکے ہیں اور آج تک کشمیر میں آزادی رائے، صحافت اور پرامن اسمبلی پر پابندی قائم ہے۔بھارت نے کشمیر میں قانون کی خلاف ورزیاں اور کشمیریوں پر ظلم کرنے والے فوجی اور پولیس اہلکاروں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جبکہ بے بنیاد مقدمات میں پھنسا کر بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاران کو جیل میں بند کیا ہوا ہے۔نومبر 2021 میں انڈیا کی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی نے غیرقانونی طور پر نمایاں انسانی حقوق رضاکار خرم پرویز کو کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھانے پر گرفتار کر لیا تھا اور اس کے علاوہ این آئی اے ہر اس صحافی اور رضاکار کو گرفتار کر رہی ہے جو بھارتی مظالم کے خلاف آواز اٹھا رہے۔خرم جموں اور کشمیر کولیشن آف سول سوسائٹی (JKCCS) کے پروگرام کوآرڈینیٹر ہیں، وہ بین الاقوامی فیڈریشن فار ہیومن رائٹس (FIDH) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی ہیں اور فروری 2023 میں انہیں باوقار مارٹن اینالز ایوارڈ سے نوازا گیا،مارچ 2023 میں، انسانی حقوق کے محافظوں کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ، میری لالر نے JKCCS کو نشانہ بنانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ تنظیم انسانی حقوق کی نگرانی کے لیے ضروری کام کرتی ہے۔اس خط میں 20 ممالک کے سربراہان سے مطالبہ کیا گیا کہ بین الاقوامی قانون کے تحت آپ کی ذمہ داریوں کے مطابق ان مسائل کو براہ راست اور واضح طور پر ہندوستان کی حکومت کے ساتھ اٹھائے اور مطالبہ کریں کہ وہ اپنی بین الاقوامی قانونی ذمہ داریوں کی پابندی کرے۔

پچھلی پوسٹ

اسلام آباد‘ دوحہ جانیوالے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد

اگلی پوسٹ

شارجہ، گیس پلانٹ میں خرابی کے باعث شارجہ میں بجلی کی بندش

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
شارجہ، گیس پلانٹ میں خرابی کے باعث شارجہ میں بجلی کی بندش

شارجہ، گیس پلانٹ میں خرابی کے باعث شارجہ میں بجلی کی بندش

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper