• پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ریسلر”برے وائیٹ” کا 36 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک سے انتقال

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 25, 2023
in کھیل
0
ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقبول ریسلر”برے وائیٹ” کا 36 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک سے انتقال
0
SHARES
7
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک (نیوز ڈیسک ۔اسپورٹس ڈیسک) ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے مقبول ترین ریسلرز "برے وائیٹ” 36 سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گئے۔3 بار ڈبلیو ڈبلیو ای ورلڈ چیمپئن رہنے والے ریسلر فروری 2023 سے کسی نامعلوم طبی مسئلے کے باعث ریسلنگ کی دنیا سے دور تھے۔مگر ان کے خاندان نے ہارٹ اٹیک سے ریسلر کی موت کو غیر متوقع قرار دیا ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ای کونٹینٹ آفیسر اور سابق ریسلر ٹرپل ایچ نے برے وائیٹ کی موت کے بارے میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں بتایا۔انہوں نے بتایا کہ برے وائیٹ کے والد نے انہیں ریسلر کی موت کے بارے میں اطلاع دی تھی۔برے وائیٹ جن کا اصل نام Windham Rotunda تھا، ریسلرز کے خاندان سے آئے تھے۔ان کے دادا Blackjack Mulligan، والد Mike Rotunda اور چھوٹے بھائی Bo Dallas سب ریسلنگ کی دنیا سے تعلق رکھتے ہیں۔23 مئی 1987 کو امریکی ریاست فلوریڈا میں پیدا ہونے والے برے وائیٹ زمانہ طالبعلمی میں اسٹیٹ ریسلنگ چیمپئن رہے تھے اور ٹروے یونیورسٹی کی جانب سے انہیں اسپورٹس اسکالر شپ دی گئی تھی۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریسلر بننے کے لیے تعلیم کو ادھورا چھوڑ دیا اور 2009 میں پروفیشنل ریسلر کے طور پر ڈیبیو کیا۔اپنے کیرئیر کے دوران وہ متعدد ناموں جیسے Husky Harris، Alex Rotunda اور The Fiend کے ساتھ لڑتے رہے۔برے وائیٹ کا نام انہوں نے وائیٹ فیملی نامی ریسلرز کے گروپ کو بنا کر رکھا تھا جس میں ان کے ساتھ مزید 3 ریسلرز شامل تھے۔انہیں 2021 میں ڈبلیو ڈبلیو ای سے جانے دیا گیا تھا مگر پھر اکتوبر 2022 میں وہ پھر اس ریسلنگ کمپنی کا حصہ بن گئے۔فروری 2023 کے بعد سے وہ بیماری کے باعث ریسلنگ رنگ سے دور تھے اور کہا جا رہا تھا کہ وہ جلد ڈبلیو ڈبلیو ای واپس لوٹنے والے ہیں، مگر ہارٹ اٹیک موت کی وجہ بن گیا۔

پچھلی پوسٹ

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشری بی بی نے سپریم کورٹ میں بیان حلفی جمع کرادیا

اگلی پوسٹ

لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم

لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے وفاقی حکومت کو اقدامات کا حکم

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper