• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ماہ مذاکرات ہونیکا امکان

آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نگران حکومت سٹینڈ بائی ارینج منٹ معاہدے کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرے، ذرائع

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ماہ مذاکرات ہونیکا امکان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (نمائندہ خصوصی)ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق نگران حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان آئندہ ماہ مذاکرات ہونے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق مذاکرات کیلئے ایجنڈا مرتب کیا جا رہا ہے، آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ نگران حکومت سٹینڈ بائی ارینج منٹ معاہدے کی شرائط پر مکمل عملدرآمد کرے۔ذرائع نے بتایا کہ نگران حکومت کو بجلی کے گردشی قرض کو کنٹرول کرنے کا پلان دینا ہوگا، گیس سیکٹر کا گردشی قرضہ کم کرنے کے پلان پر مذاکرات ہوں گے، ٹیکس وصولیاں بڑھانے کیلئے مختلف تجاویز پر غور کیا جائے گا۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پروگرام پر ورچول بات چیت جاری ہے، وزارت خزانہ حکام آج سے گردشی قرضہ کا ادائیگی پلان دینا شروع کریں گے۔آئی ایم ایف نے اس ضمن میں حکومتی پلان پر مزید تفصیلات طلب کر رکھی ہیں، گردشی قرض کی ادائیگی کے لیے اسکیم پر بریفنگ دی جائے گی۔وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان پروگرام میں نگران وزیر خزانہ بھی بریفنگ میں شریک ہوں گے، 400 ارب روپے کے قرضے کی ادائیگی کے بعد نگران حکومت کو 90 کروڑ ڈالر کی ادائیگی کا امکان ہے ۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت کا چیف الیکشن کمشنر کو خط، انتخابات کی تاریخ کیلئے مشاورت کی دعوت

اگلی پوسٹ

بٹگرام چیئر لفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
بٹگرام چیئر لفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار

بٹگرام چیئر لفٹ کا مالک اور آپریٹر گرفتار

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper