• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا ، ندیم جان

پاکستان جلد ہی ایک گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرےگا، نگران وفاقی وزیر صحت

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 23, 2023
in پاکستان
0
پاکستان گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا ، ندیم جان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر برائے قومی صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈا میری اولین ترجیح ہے،پاکستان جلد ہی ایک گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرےگا، یو کے ایچ ایس اے کے تعاون سے پاکستان میں انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کا نفاذ کیا جائےگا ۔ وہ بدھ کو برطانوی ہیلتھ گلوبل سکیورٹی کی چیف ایگزیکٹو آفیسر سے گفتگوکررہے تھے جنہوں نے بدھ کو یہاں ان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی، ایڈیشنل سیکرٹری کامران رحمان اور ڈی جی ہیلتھ بھی موجود تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹرندیم جان نے کہا کہ صحت کے شعبے میں شراکت داری کو مضبوط بنانے کے لئے پر عزم ہیں، گلوبل ہیلتھ سکیورٹی ایجنڈا میری اولین ترجیح ہے،پاکستان جلد ہی ایک گلوبل ہیلتھ سیکورٹی ایجنڈا پر اعلی سطحی اجلاس کی میزبانی کرے گا جس میں دنیا بھر سے تمام سرکردہ رہنماں اور سٹیک ہولڈرز کو مدعو کیا جائے گا ۔ ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ یو کے ایچ ایس اے کے تعاون سے پاکستان کے 134 اضلاع میں انٹیگریٹڈ ڈیزیز سرویلنس اینڈ رسپانس سسٹم کا نفاذ کیا جائےگا،یہ سسٹم اگلے دو سے تین ماہ کے اندر ملک کے تمام اضلاع میں نافذ کر دیا جائےگا ۔ ادارہ پاکستان میں جامع نگرانی کو مضبوط بنانے کے لیے الیکٹرانک لیب سسٹم کی ترقی اور نفاذ میں بھی مدد کر رہا ہے۔ یو کے ایچ ایس اے نے تکنیکی شعبوں اور صلاحیتوں میں بہتری کے حوالے سے صوبوں کو نمایاں مدد فراہم کی ہے۔ انہوں نے کہاکہ یو کے ایچ ایس اے نے پاکستان میں جے ای ای کے انعقاد کے عمل میں اہم تعاون فراہم کیا ہے۔جے ای ای کنٹری رپورٹ 2023 کو حتمی شکل دی جا رہی ہے۔قومی ادارہ صحت میں ایک ایمرجنسی آپریشن سنٹر ، سینٹر آف ایکسی لینس قائم کیا جا رہا ہے جس کا مقصد صحت کے حوالہ سے ہنگامی صورتحال اور آفات کے لیے متحد اور مربوط ردعمل کے لیے ملک کے تمام این سی او سیز کو بتدریج اور منظم طریقے سے قومی ادارہ صحت میں ضم کرنا ہے۔

پچھلی پوسٹ

سستی بجلی کی فراہمی یقینی نہیں بنائی تو صنعتیں کیسے فروغ پائیں گی، نگراں وزیراعظم

اگلی پوسٹ

مصر کا خلیج سوئز میں تیل کی نئی دریافت کا اعلان

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
مصر کا خلیج سوئز میں تیل کی نئی دریافت کا اعلان

مصر کا خلیج سوئز میں تیل کی نئی دریافت کا اعلان

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper