• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

سلمان خان نے ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 22, 2023
in پاکستان
0
سلمان خان نے  ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا نیا انداز سوشل میڈیا پر وائرل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی ( شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے سُپر اسٹار ، بھائی جان سلمان خان نے اپنی فلم ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان حال ہی میں ممبئی کے ایک ریستوران کے باہر اپنے نئے انداز میں نظر آئے، اس موقع پر انہوں نے سیاہ رنگ کی ٹی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔بھارتی اداکار سلمان خان نے اپنی فلم ’تیرے نام‘ کا اسٹائل ایک بار پھر اپنا لیا ہے یعنی انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا ہے۔ سلمان خان کو اس انداز میں دیکھ کر ان کے مداحوں میں جوش کی لہر دوڑ اُٹھی۔سلمان خان کی تصاویر جلد ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، ان وائرل تصاویر کے کمنٹس میں تبصرہ کرتے ہوئے صارفین کا کہنا ہے کہ سلمان خان اپنے کلاسک انداز میں واپس آگئے ہیں۔ ایک صارف نے ’تیرے نام‘ سیکویل کا امکان ظاہر کرتے ہوئے لکھا کہ ’تیرے نام 2 لوڈ ہو رہی ہے‘۔تاہم بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان فی الحال ابھی اپنی نئی فلم ’ٹائیگر 3‘ پر کام کر رہے ہیں۔

پچھلی پوسٹ

صدر مملکت نے وہی کیا جس کی توقع کی جارہی تھی، خواجہ آصف

اگلی پوسٹ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوگیا

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper