• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

کراچی، کسٹم میگا کرپشن کیس کے 2 مرکزی کردار معطل

دونوں افسران کے نام گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش بتائے تھے،ایف آئی اے حکام

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
اگست 6, 2023
in پاکستان
0
کراچی، کسٹم میگا کرپشن کیس کے 2 مرکزی کردار معطل
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) وفاقی تحقیقات ایجنسی (ایف آئی اے)کی جانب سے کسٹم کے میگا کرپشن کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں دو مرکزی کرداروں کو عہدوں سے معطل کر دیا گیاہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق سینئر پریونٹو افسر محمد طیب خان اور پریونٹو افسر شہباز احمد کو عہدے سے معطل کردیا گیا۔دونوں افسران کے نام گرفتار ملزمان نے دوران تفتیش بتائے تھے۔کسٹم افسران کو 120 دن کیلیے معطل کیا گیا ہے۔ایف آئی اے حکام کے مطابق افسر محمد طیب نے اعلی افسران کو رشوت کے عوض سونا خرید کر دیا، دونوں افسران سے ایف آئی اے تفتیش کرے گا۔حکام نے بتایا کہ کسٹم کے ایک افسر پر چھالیہ اسمگلنگ کے عوض رشوت لینے کا الزام ہے، افسر پر رشوت کی رقم سے سونا خریدنے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی کی لاہور سے اٹک جیل منتقلی کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں

Next Post

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے معاملہ پر پوزیشن واضح کرے،رضا ربانی

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے معاملہ پر پوزیشن واضح کرے،رضا ربانی

الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں کے معاملہ پر پوزیشن واضح کرے،رضا ربانی

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper