• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید

No Result
View All Result

Home پاکستان

مودی حکومت نے مقبوضہ جموں کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے : شیری رحمان

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in پاکستان
0
مودی حکومت نے مقبوضہ جموں کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے : شیری رحمان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی )موسمیاتی تبدیلی کی وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ چار سال پہلے مودی حکومت نے بھارتی آئین کی دفعہ 370 کا خاتمہ کرکے کشمیریوں کے حق پر شب خون مارا اور استحصال اور بربریت کی نئی تاریخ رقم کی۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شیری رحمان نے یوم استحصال کشمیر کے موقع پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ دفعہ 370 کے خاتمے کے بعد مودی حکومت نے مقبوضہ جموں کشمیر کو دنیا کی سب سے بڑی جیل میں تبدیل کردیا ہے جہاں بھارتی فورسز مسلسل نہتے کشمیریوں پر مظالم ڈھارہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ مودی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کرنے والے سینکڑوں کشمیری رہنما تاحال بھارتی جیلوں میں نظربند ہیں۔

Previous Post

محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران خان کو جیل میں بی کلاس دینے کی منظوری دے دی

Next Post

آغا خان یونیورسٹی کا اساتذہ کی استعداد میں اضافہ کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے اشتراک

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
آغا خان یونیورسٹی کا اساتذہ کی استعداد میں اضافہ کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے اشتراک

آغا خان یونیورسٹی کا اساتذہ کی استعداد میں اضافہ کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے اشتراک

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper