• پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
میاں طارق جاوید
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • Discover more at Rejestracja w Alfcasino jest prosta i szybka, a wpłaty i wypłaty realizowane są natychmiastowo, co zapewnia płynne i bezstresowe doświadczenie w świecie gier onli.

  • انٹرنیشنل افیئرز
    • چین
    • سعودی عرب
    • انڈیا
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دلچسپ
  • صحت
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • کھیل
  • بزنس
  • مضامین
  • کتاب
  • کالمز
  • ادب
    • شاعری
  • دنیا و آخرت
  • انٹرویوز
  • مقبوضہ کشمیر
No Result
View All Result
میاں طارق جاوید
No Result
View All Result
Home پاکستان

مقبوضہ کشمیرمیں آزادی کاسورج طلوع ہوکررہے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی

مقبوضہ کشمیرمیں حقوق انسانی کی پامالیوں سے دنیاکے تمام آئین وقوانین کی دھجیاں اڑاکررکھدی گئیں،علامہ رب نواز۔بھارت کے طول وعرض میں مسلمانوں کے منظم قتل عام نے ہلاکواورچنگیزخان کی ارواح کوشرمندہ کررکھاہے،علامہ تاج محمد

Mian Tariq Javeed by Mian Tariq Javeed
August 6, 2023
in پاکستان
0
مقبوضہ کشمیرمیں آزادی کاسورج طلوع ہوکررہے گا، علامہ اورنگزیب فاروقی
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(نمائندہ خصوصی) کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے‘ مودی کو ہاتھ بھی نہیں لگانے دینگے‘جمہوریت کا دعویدار بھارت طاقت کے زور پر کشمیر پر قابض ہے‘کشمیر کا فیصلہ کشمیریوں کی رائے سے ہوگا‘کشمیر کے وارثوں کو اقلیت میں بدلنے کی سازش کو ملکی اور بین الاقوامی فورمز پر اٹھایا جائے۔کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جسے بین الاقوامی سطح پر بھی تسلیم کیا جاتا ہے،کشمیریوں کے جذبہ حق خود ارادیت کو کوئی آئینی ترمیم ختم نہیں کر سکتی۔ کشمیری عوام اپنے حق خودارادیت کیلئے قیمتی جانوں کا نذرانہ د ے رہے ہیں۔ جمہوریت کا دعویدار بھارت طاقت کے زور پر کشمیر پر قابض ہے۔ پاکستان کا بچہ بچہ کشمیر کی آزادی کیلئے کٹ مرنے کیلئے تیار ہے۔ان خیالات کااظہارمرکزی صدراہلسنّت والجماعت پاکستان علامہ اورنگزیب فاروقی،صدرکراچی علامہ رب نوازحنفی،علامہ تاج محمدحنفی ودیگرنے اہلسنّت والجماعت کراچی کے زیراہتمام یوم استحصال کشمیرکے موقع پر کشمیرہماراہے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا،علامہ اورنگزیب فاروقی نے کہاکہ جب سے انڈین اقتدارپر مودی قابض ہواہے کوئی بھی دن ایساخالی نہیں جارہاکہ وہ مسلمانوں کیخلاف کوئی نہ کوئی سازش نہ کررہاہو،بھارت کے طول وعرض میں مسلمانوں کے منظم قتل عام نے ہلاکواورچنگیزخان کی ارواح کوشرمندہ کررکھاہے،مقبوضہ کشمیرمیں حقوق انسانی کی پامالیوں سے دنیاکے تمام آئین وقوانین کی دھجیاں اڑاکررکھدی گئیں،کشمیرکی خودمختاری کی آئینی حیثیت کاخاتمہ انتہائی مکروہ فعل اورانڈین تاریخ کاسیاہ ترین باب ہے،پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں کی آئینی،اخلاقی وسفارتی مددکواپنافرض سمجھتے ہیں،کشمیرپاکستان کااٹوٹ انگ ہے،کوئی بھی کالاقانون کشمیری عوام کوان کے حق خودارادیت سے محروم نہیں کرسکتا،انڈین سرکارکتنے ہی ظلم کرلے اورکتنے ہی کالے قوانین بناڈالیں ان شاء اللہ ظلم کے سیاہ بادل جلدچھٹ جائیں گے اورمقبوضہ کشمیرمیں آزادی کاسورج طلوع ہوکررہے گا، حکومت پاکستان فوری طورپراقوام عالم کومتحرک کرکے انڈیاکوکالے قوانین پرعمل درآمدسے روکے

Previous Post

چھنگ دو ورلڈ یونیورسٹی گیمز: روئنگ کا کھیل عالمی سطح پرنوجوانوں کو قریب لانے میں اہم قرار

Next Post

عمران خان چند دن میں رہا ہو جائیں گے: وکلا پرامید

Mian Tariq Javeed

Mian Tariq Javeed

Next Post
عمران خان چند دن میں رہا ہو جائیں گے: وکلا پرامید

عمران خان چند دن میں رہا ہو جائیں گے: وکلا پرامید

Please login to join discussion

زمرہ کے لحاظ سے براؤز کریں۔

  • پاکستان
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • صحت
  • کھیل
No Result
View All Result
  • Hrajte své oblíbené kasinové hry kdykoli a kdekoli na svém chytrém telefonu nebo tabletu s Posido casino, které vám nabízí skvělou zábavu a příležitosti k výhře.

  • Εγγραφείτε εύκολα, πραγματοποιήστε γρήγορες καταθέσεις και απολαύστε ταχύτατες πληρωμές στο Vegashero, όπου η εμπειρία του online καζίνο σας περιμένει με συναρπαστική δράση.

  • صفحہ اول
  • انٹرنیشنل افیئرز
  • پاکستان
  • بزنس
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ‎
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • دلچسپ

© 2022 Develop by Newspaper